1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں ناراض ہوں

Discussion in 'گپ شپ' started by خوشی, Apr 9, 2011.

  1. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    جس سے بھی ہے کافی دیر چلئے گئ یہ نارضگی ابھی
     
  2. عابد ہمدرد
    Offline

    عابد ہمدرد ممبر

    Joined:
    Apr 22, 2011
    Messages:
    186
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    سب ناراض ھے تو پھر کون راضی ھے۔
     
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    اتنی لمبی ناراضگی نہیں رکھتے۔:113:
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    تو پھر اپنی ناراضگی کو پیہے لگوالیجئے گا ، باراضگی طویل سفر میں‌ آپ کو دھکا لگانے میں آسانی ہو گی ۔
     
  5. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    میری ناراضگی جاری ہے
     
  6. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    ــــــــــــــــــــــــــ

    آگے خطرناک موڑ ہے آرام سے
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    میں تھوڑا سا ناراض ہوں اُن سے جو کتابیں صرف اپنے شیلف میں سجانے کے لیے خریدتے ہیں ۔
     
  8. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    میں تو ناراض کبھی کبھی ہو جاتا ہوں لیکن اکثر قصور بھی میرا ہی ہوتا ہے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    قصور تو نور جہاں کا تھا ؟ آپ کا کب سے ہو گیا ؟
     
  10. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    جب سے نور جہاں چلی گئی تو قصور ہمارے سر ڈال دیا
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    جی نہیں قصور آج کل خورشید قصوری اور احمد رضا قصوری کا ہے۔ :237:
     
  12. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    تو قصور والے تو یقینا اس بات پر ناراض ہوں گے۔
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    جی نہیں وہ سب تو قصوری میتھی لگانے اور پھر اُسے سکھانے مین مصروف ہیں ۔
     
  14. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے بات ابھی تک نہیں‌ہوئی
     
  15. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    میں ناراض ہوں ناراضگی سے
     
  16. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    ہاں ناراض‌تو ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    میں اس فارم آکے ناراض ہو گیا
     

    Attached Files:

  18. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    لیکن کس سے ناراض ہو گئے زین بھائی۔
     
  19. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    یار جو بھی فارم آتا ہے تو منہ لٹکا ہوا ہوتا ہے ۔۔ہر کوئی ناراض ہے اور پتہ نہیں کس سے ۔۔آج ابھی اس لڑی کا نام تبدیل کرکے یہ لکھے میں ناراض ہوں نام لے کر جواب دیں
     
  20. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    ہاہاہااہ جی میں بھی ناراض




































    تو نہں ہو:a191:
     
  21. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    اتنی لمبی سانس لے کر اتنی چھوٹی سی بات ؟؟؟؟ :133: :133: :133: :133: :133: :133:
     
  22. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    میں نارض تو ہوں اگر نام بھی بتادوں گی تو کون سا پھچاں سکتے ہیں
     
  23. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    یہ ناراض کس بلا کا نام ہے ؟
     
  24. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    کسی سے ناراض ہونے کا کوئی فائدہ ہوتا ہے
     
  25. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    ناراض گی برقرار ہے
     
  26. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    ناراضگی تو نہیں ہے
     
  27. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    میں تو ہوں
     
  28. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    میں حیران ہوں آپ کی ناراضگی دیکھ کر
     
  29. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    آپ کیوں حیران ہیں
     
  30. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    وہ اس لئے کہ وہ بندہ شائد زیادہ گناہ گا ہے ؟
     

Share This Page