1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں لکھ نہیں سکتا ۔ کیوں ؟ مدد !

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by عمر خیام, Oct 26, 2016.

  1. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ صرف ہماری اردو پر نہیں لکھ سکتے یا اور پروگراموں میں بھی نہیں لکھ سکتے ۔اگر آپ کہیں بھی نہیں لکھ سکتے تو یہ آپ کے کی بورڈ میں گڑ بڑ ہے اسے ایک دفعہ ان پلگ کرکے دوبارہ پلگ ان کر کے دیکھیں اگر پھر بھی نہیں کام کرتا تو یہ کی بورڈ تبدیل کر لیں ۔اگر صرف ہماری اردو پر نہیں لکھ سکتے ہیں یا اردو نہیں لکھ سکتے تو اردو کی سیٹنگ چیک کریں
     
  3. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم پاکستانی بھائی
    آپ کا شکریہ کہ آپ نے قیمتی مشوروں سے نوازا ۔ باقی پروگرامز یا فورمز میں لکھنے میں کوئی دشواری پیش نہیں آرہی ، صرف ہماری اردو میں یہ مسٔلہ ہے ۔ شاید کوئی سٹے آرڈر نہ لگ گیا ہو ، غلطی سے ۔
    کاپی پیسٹ کرکے دیکھتا ہوں کہ شاید کومنٹ تھرو ہوجائیں
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گوگل کروم میں اردو لکھنے میں پرابلم ہوجاتی ہے

    آپ اردو کی بورڈ انسٹال کرلیں


    مزید معلومات کیلئے لنک

    لنک2
     

Share This Page