1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میزان بینک کے ساتھ قسطوں پر نئے لیپ ٹاپ حاصل کریں

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by نعیم الرحمن, Nov 13, 2011.

  1. نعیم الرحمن
    Offline

    نعیم الرحمن ممبر

    Joined:
    Nov 15, 2006
    Messages:
    119
    Likes Received:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ میزان بینک کی جانب صارفین کو شریعہ کے اصولوں کے مطابق لیپ ٹاپ قسطوں پر فراہم کیے جاتے ہیں۔ حال ہی میں بینک کی جانب سے اس آفر میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں اور اس میں مزید بہتری لائی گئی ہے۔

    میزان بینک نے اس سلسلہ میں انٹل پاکستان سے معاہدہ کیا ہے اور صارفین کو لیپ ٹاپ فنانسنگ سکیم کے ذریعے ایچ پی لیپ ٹاپس فراہم کر رہا ہے۔

    اس سکیم میں صارفین کو تین سے 24 ماہ کا انسٹالمنٹ پلان فراہم کیا جاتا ہے اور لیپ ٹاپ کی دو سالہ وارنٹی اور تکافل (انشورنس) کی سہولت مفت فراہم کی جاتی ہے۔

    اس آفر کی تفصیلات کچھ یوں ہیں:

    3 سے 24 ماہ تک کا آسان انسٹالمنٹ پلان۔
    2 سالہ سپئیر پارٹس وارنٹی۔
    لیپ ٹاپ کے ساتھ مفت بیگ۔
    اسلامی انشورنس تکافل کی سہولت بالکل مفت۔
    لیپ ٹاپ کی آفٹر سیل سروس صارفین کے گھر پر۔

    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میزان بینک کے ساتھ قسطوں پر نئے لیپ ٹاپ حاصل کریں

    اسکی شرائط کیا کیا ہیں یہ بھی بیان کریں
     
  3. نعیم الرحمن
    Offline

    نعیم الرحمن ممبر

    Joined:
    Nov 15, 2006
    Messages:
    119
    Likes Received:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میزان بینک کے ساتھ قسطوں پر نئے لیپ ٹاپ حاصل کریں

    اگر آپ کے پاس ہے 25000 والی نوکری تو میزان بنک کے ریسپشن ڈسک پے بیٹھی ہے ٹوری سی چھوکری ۔ جائے اور باقی تفصیلات اُوس سے لے لیں
     
  4. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میزان بینک کے ساتھ قسطوں پر نئے لیپ ٹاپ حاصل کریں

    پھر ہماری ملاقات تو اُس سے نہیں ہو سکتی نا!!!
     
  5. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میزان بینک کے ساتھ قسطوں پر نئے لیپ ٹاپ حاصل کریں

    آپ برقع کر کے چلے جائیں
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میزان بینک کے ساتھ قسطوں پر نئے لیپ ٹاپ حاصل کریں

    یعنی جواب ہی سمجھیں
     
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میزان بینک کے ساتھ قسطوں پر نئے لیپ ٹاپ حاصل کریں

    گوجرانوالہ میں میزان بینک کی برانچ کس جگہ ہے ۔ :84:
     
  8. نعیم الرحمن
    Offline

    نعیم الرحمن ممبر

    Joined:
    Nov 15, 2006
    Messages:
    119
    Likes Received:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میزان بینک کے ساتھ قسطوں پر نئے لیپ ٹاپ حاصل کریں

    یہ سہولت صرف لاھور۔کراچی۔ملتان اور اسلام اباد کے لیے ہے
     
  9. زاھد مجیدی
    Online

    زاھد مجیدی مہمان

    پہلی فرصت میں لے لیں جناب
     
  10. راشد
    Offline

    راشد ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2018
    Messages:
    35
    Likes Received:
    17
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page