1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے دماغ میں چل رہا ہے

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by ابو تیمور, Sep 29, 2013.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یعنی صبح سات سے لے کر دوپہر دو بجے تک آپ رضائی اوڑھتے ہیں ؟؟؟؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔،،،،،،،،۔
     
    ھارون رشید likes this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اور دن کے باقی حصے میں کیا کرتے ہیں ؟
     
  4. میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ کچھ کام کرلوں
     
  5. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ میں وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہوں؟
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اپنا نام رکھ لیں
     
  7. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    نام تو رکھ لوں، لیکن وزیر اعظم کی کرسی کون دے گا؟
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    سوال مشکل ہے ۔
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کرسی پر بھی لکھ دیں
     
    غوری likes this.
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کیا لکھنا ہے
     
  11. جس کرسی کی بات ہو رہی تھی وہ تو کوئی اور لے گیا
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    ہمارے ملک میں کرسیوں کے دام ہوتے تھے۔ دیکھتے ہیں اس مرتبہ کیا ہوگا؟
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    وہ تو ٹکٹ دیتے وقت ہی وصول کر لئے گے ہیں
     
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    میرے دماغ میں بہت کچھ چل رہا ہے آگ بگولہ ہوں
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    لگی والیاں نو۔ ۔ ۔ نیند نئی آندی
     
    ھارون رشید likes this.
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    پھر بھوک کیوں لگتی ہے
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جب نیند نہیں آئے تو پھر یاد تو آئے گی
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    کھانے کی ۔
     
  19. میرے دماغ میں یہ چل رہا ہے کہ آج کی طرح فورم پر ہر روز اس طرح رونق ہو تو کیا ہی بات ہے۔
     
    غوری likes this.
  20. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    بخدا میرے دماغ میں بھی یہی چل رہا ہے کہ آج فورم میں عید کا سماں ہے

    اللہ کرے روزانہ ایساہو۔
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    لیکن میری طرف تو ایسے لگ رہا ہے جیسے گاڑی کیچڑ میں پھنس گی ہے
     
    ھارون رشید likes this.
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ہر وقت بارش میں پھریں گے تو ایسا ہی ہوگا
     
    پاکستانی55 likes this.
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    میں فورم کی رفتار کی بات کر رہا ہوں
     
  24. پاکستانی بھائی فکر نہ کریں ہم کمر بستہ ہو چکے ہیں ان شاءاللہ یہ فورم جلد 440 کی رفتار پکڑے گا
     
    پاکستانی55 likes this.
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ان شاء اللہ
     
  26. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ ہماری اردو پر آج کل کیا چل رہا ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آپ کا کیا خیال ہے
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    فل حال تو دماغ ہی چل رہا ہے ۔ ۔ ۔
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کہیں دور نہ نکل جائے
     
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آج بہت سردی ہے
     

Share This Page