1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے جذبات میں تم ھو

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by ایم اے رضا, Sep 28, 2006.

  1. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    12 نومبر 2003 کو لکھی
    غزل


    میرے جذبات میں تم ھو
    میرے خیالات میں تم ھو

    ساغر کی موجوں میں بسے
    ساون کی برسات میں تم ہو

    کلیوں کے تبسم میں چھپے !
    پھولوں کی بارات میںتم ھو

    ھر ھلکی سی آھت کے پیچھے
    اس پر کیف رات میں تم ھو !

    حرفوں سے ملے لفظوں سے ملے
    کہی گئی ھر بات میں تم ھو

    گماں تیقن کی ھر فتح سے پرے !
    نصیب سے ملی ھر مات میں تم ھو

    رضا آنکھ میں بسے ھر سپنے میں
    اور میر ے نغمات میں تم ھو

    (ایم اے رضا بقلم خود )
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بہت خوب رضا بھائی ۔
    چھوٹی بہر پر اچھی غزل ہے۔ :)
     
  3. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    بہت خوب رضا بھائی،بہت اچھی غزل ہے !
    آئندہ بھی لکھتے رھیے گا
     

Share This Page