1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے بعد کون

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by فیصل شیخ, Jul 23, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میرے بعد کون

    اب کیا ارادہ ہے
     
  2. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: میرے بعد کون

    ارادہ تو نیک ہے بس تھوڑا سا کام کرلوں
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میرے بعد کون

    ٹھیک ہے میرا بھی یہی خیال ہے
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: میرے بعد کون

    اور کس کا خیال ٹھیک ہے ذرا بتائے آ کر۔
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میرے بعد کون

    آپ کا گھر جانے کا خیال بھی نیک ہے
     
  6. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: میرے بعد کون

    اب کون آئے گا میرے بعد ؟؟؟؟؟
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میرے بعد کون

    پہلے مجھے بتائیں میرے بعد کون آئے گا
     
  8. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: میرے بعد کون

    احمد اور اب ہارون بھائی
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میرے بعد کون

    شکریہ آپ کو دیکھ کر رک گیا ہوں ورنہ میں جانے ہی ولا تھا
     
  10. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: میرے بعد کون

    کہاں کی سیر کر کے آیئے ہیں آج اور بلال بھائی کہاں ہیں
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میرے بعد کون

    ایک بہت ہی دور کے دوست نے افطاری پر بلایا تھا رستہ خطرناک
     
  12. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: میرے بعد کون

    خطرناک سے کیا مراد چور ڈاکو وغیرہ
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میرے بعد کون

    جی ٹوٹی سڑک اور راہزنی کا خطرہ ساتھ ساتھ
     
  14. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: میرے بعد کون

    تو آپ دوست کو بلا لیتے افطاری پر
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میرے بعد کون

    وہ جب میری طرف آتا ہے تو رات یہیں ہوتا ہے آج ہم کافی دوست اس کے اسرار پر وہاں گئے تھے مسلح ہوکر :angle:
     
  16. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: میرے بعد کون

    اچھا تو حفاظت کے کام پورا کر کے گیے تھے
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میرے بعد کون

    اور کیا وہاں کہتے کہ میرے بعد کون آئے گا
     
  18. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: میرے بعد کون

    تو اب کون آئے گا
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میرے بعد کون

    آپ ہی آجائیں یا بابا تاجا کو بلا لیں
     
  20. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: میرے بعد کون

    بلالیں میں تو سونے کا سوچ رہا ہوں
     
  21. باباتاجا
    Offline

    باباتاجا ممبر

    جواب: میرے بعد کون

    جی آگیا اب احمد صاحب آجائیں
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میرے بعد کون

    پھر اواز دیں ذرا
     
  23. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: میرے بعد کون

    میں تو چلا اب آپ ہارون بھائ کے ساتھ آتے جاتے رہیے
     
  24. باباتاجا
    Offline

    باباتاجا ممبر

    جواب: میرے بعد کون

    اتنی جلدی کیا بات ہوئی جی
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میرے بعد کون

    اب کس کو بلاؤں
     
  26. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: میرے بعد کون

    کسی کو بھی نہیں۔
     
  27. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: میرے بعد کون

    نعیم بھائی ذرا ادھر بھی دیکھ لیں
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میرے بعد کون

    مشکل ہے آپ ہی آجائیں
     
  29. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: میرے بعد کون

    بلال بھائی کو آواز دیتے ہیں پھر
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میرے بعد کون

    وہ بھی ابھی نعیم بھائی کیساتھ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آہو
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page