1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by آزاد, Mar 1, 2011.

  1. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    Joined:
    Aug 7, 2008
    Messages:
    7,592
    Likes Received:
    14
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    السلام علیکم دوستوں۔
    گذشتہ ایک ہفتہ سے میری والدہ نمونیہ کی وجہ سے ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ابھی اُن کی حالت پہلے سے کچھ بہتر تو ہے مگر ڈاکڑز کے مطابق اُنھیں مزید کافی دن ہسپتال میں زیرِ علاج رہنا ہوگا۔ تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ میری والدہ کی جلد سے جلد صحت یابی اور ہر طرح کی تکلیف سے محفوظ رہنے کے لئے خصوصی دعا کریں۔

    شکریہ
    وسلام

    قمراحمد
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ قمر بھائی کی والدہ ماجدہ کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے ۔ آمین !
     
  3. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    اللہ کریم سے دعا ہے کہ جلد سے جلد آپ کی والدہ ماجدہ کو شفائے کلی عطاء فرمائے ۔ آمین
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    اللہ کریم کے حضور عاجزانہ التجا ہے کہ وہ قمر بھائی کی والدہ محترمہ کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں اور وہ تادیر ان کی خدمت کرسکیں
     
  5. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    اللٌہ تعالیٰ قمر بھائی کی والدہ محترمہ کو مکمل صحتیابی عطا فرمائے، آمین،!!!

    اور ساتھ میری والدہ کیلئے بھی دعائیں کیجئے وہ بھی اسپتال کے icu میں عارضہ قلب کی وجہ سے داخل ہیں اور میں اس وقت پاکستاں آیا ہوا ہوں،!!!

    خوش رہیں،!!!
     
  6. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ قمر احمد کی والدہ صاحبہ کو جلد از جلد صحت کی دولت نصیب ہو۔
     
  7. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    میری دعا ہے کہ اللہ تعالی آزاد بھائی کی والدہ کو صحت و تندرستی عطاء فرمائے اور آئندہ ہر قسم کی بیماری سے محفوظ رکے آمین ثم آمین

    قمر بھائی والدہ کی صحت کے بارے اطلاع کرتے رہیں اللہ تعالی بہتری فرمائے
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    السلام علیکم ۔
    مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔ اس لیے ہر ماں کا دکھ اپنے سینے میں محسوس ہوتا ہے۔

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد علی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    دلی دعا ہے کہ اللہ تعالی قمر بھائی کی والدہ محترمہ اور سید بھائی کی والدہ محترمہ کو سیدہء کائنات سلام اللہ علیہا کے وسیلہ سے شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ اور انہیں جلد شفا اور سلامتی سے گھر واپس لائے۔ آمین ثم آمین

    بحق وما ارسلنک الا رحمتہ للعلمین۔صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    والسلام
     
  9. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    اللہ تعالی اپنی رحمت سے سید صاحب آپ کی والدہ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔ آمین
     
  10. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    اللہ تعالیٰ ماں جی کو جلد اور مکمل صحت عطا فرمائے آمین
     
  11. آصف 26
    Offline

    آصف 26 ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2011
    Messages:
    116
    Likes Received:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    اللہ عزوجل اپنے پیارے حبیب دلوں طبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے سب ماؤں کو شفا دے دے
     
  12. کنورخالد
    Offline

    کنورخالد ممبر

    Joined:
    May 17, 2010
    Messages:
    648
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد علی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    دلی دعا ہے کہ اللہ تعالی قمر بھائی کی والدہ محترمہ اور سید بھائی کی والدہ محترمہ کو سیدہء کائنات سلام اللہ علیہا کے وسیلہ سے شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ اور انہیں جلد شفا اور سلامتی سے گھر واپس لائے۔ آمین ثم آمین

    بحق وما ارسلنک الا رحمتہ للعلمین۔صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
     
  13. کنورخالد
    Offline

    کنورخالد ممبر

    Joined:
    May 17, 2010
    Messages:
    648
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    اللہ کریم سے دعا ہے کہ جلد سے جلد آپ کی والدہ ماجدہ کو شفائے کلی عطاء فرمائے ۔ آمین
     
  14. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔ اس لیے ہر ماں کا دکھ اپنے سینے میں محسوس ہوتا ہے۔

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد علی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    دلی دعا ہے کہ اللہ تعالی قمر بھائی کی والدہ محترمہ اور سید بھائی کی والدہ محترمہ کو سیدہء کائنات سلام اللہ علیہا کے وسیلہ سے شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ اور انہیں جلد شفا اور سلامتی سے گھر واپس لائے۔ آمین ثم آمین

    بحق وما ارسلنک الا رحمتہ للعلمین۔صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    صحیح لکھا محترم نعیم صاحب نے ،
    ،،، محترم آزاد بھإئی ، اور محترم عبدالرحمن سید بھائی ،اللہ تعالی آپ دونوں کی والدہ صاحبہ کو شفاء فرمائیں ،
    انشاء اللہ ہر روز دعا کروں گا ، اللہ تعالی ہی بہترین کرم فرما ہیں ،مجھے علم نہیں تھا کہ محترم عبدالرحمن صاحب پاکستان میں ہیں ،میں جدہ آیا تھا ان کو فون کرتا رہا ،مگر فون مسلسل بند ملا ، پھر ملک بلال صاحب نے بتایا کہ ان کی والدہ محترمہ علیل ہیں ۔دعا کی اپیل لکھی ہوئی ہے ، اس لیے حاضر ہوا ہوں ، اللہ تعالی کی حکمت ہے ،وہی کرم فرمائیں گے ، اسی ذات بابرکات سے توقع ہے کہ ہم پر اپنا احسان فرمائیں ۔
     
  15. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    ً میں اپنے تمام کرم فرماؤں مہربان شفیق دوستوں اور ساتھیوں بھائی اور بہنوں اور بچوں کا بہت بہت تہہ دل سے شکرگزار ہوں کہ ہم دونوں کی والدہ کے لئے دعائے صحت فرمائی، میری والدہ اب ماشاءاللٌہ صحت یاب ہوکر اسپتال سے گھر پہنچ چکی ہیں،!!!!!!!

    مجھے امید ہے کہ قمر بھائی کی والدہ بھی اللٌہ کے فضل و کرم سے بخیر و عافیت صحت مند ہونگی،!!! ہم سب کی دعائیں سب کی ماؤں کے ساتھ ہیں، اللٌہ تعالی والدین کا سایہ ہم سب پر سلامت رکھے، آمین،!!!! ان کی دعاؤں کے طفیل ہی ہماری زندگی کی خوشیاں شامل حال ہیں،!!!!!!

    خوش رہیں،!!!
     

Share This Page