1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری فوٹو گرافی-1

Discussion in 'تصاویری گیلری' started by امجد میانداد, Jul 5, 2011.

  1. امجد میانداد
    Offline

    امجد میانداد ممبر

    Joined:
    Jun 15, 2011
    Messages:
    22
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم!

    پیارے دوستوں، اپنی شاعری اور مصوری آپ سے شئیر کرنے کے بعد میں نے سوچا کیوں نہ آپ سے اپنی فوٹو گرافی بھی شئیر کی جائے۔ شاید اس سے کسی اور کی بھی تخلیقی حس پھڑک اٹھے اور فورم پہ کچھ ذاتی فن پارے بھی دیکھنے کو ملیں۔
    میں فوٹو گرافی میں سب سے زیادہ میکرو Macro کا دلدادہ ہوں۔ قدرت کے عطا کئے حسن کو گہرائی سے دیکھنا بہت اچھا لگتا ہے۔ آپ کو میری فوٹو گرافی کیسی لگی اور کیا آپ چاھیں گے کہ میں مزید مضوعات پہ مبنی اپنی فوٹوگرافی آپ سے شئیر کرتا رہوں۔ اپنی رائے سے ضرور نوازئیے گا۔ تصویر کو بڑے سائز میں دیکھنے کے لیئے کلک کریں۔




    [​IMG]          [​IMG]          [​IMG]          [​IMG]



    [​IMG]          [​IMG]          [​IMG]          [​IMG]



    [​IMG]          [​IMG]          [​IMG]          [​IMG]



    [​IMG]          [​IMG]          [​IMG]          [​IMG]



    [​IMG]          [​IMG]          [​IMG]



    [​IMG]          [​IMG]

     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری فوٹو گرافی-1

    واہ جی واہ امجد صاحب بہت ہی اعلی

    کہیں سے سابپ بھی ڈھونڈ‌لائیں
     
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری فوٹو گرافی-1

    امجد میاں داد بھائی
    میں حقیتا آپ کی صلاحیتوں کا معترف ہو گیا ہوں
    اللہ تعالی نے آپ کو بہت تخلیقیت سے نوازا ہے
    اپنے کام پر مزید محنت کریں
    اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو بہت کامیاب کرے
    ویسے اگر ان تصاویر کے ساتھ کچھ فوٹوشاپ کی چھیڑ چھاڑ بھی کریں تو زبردست شاہکار وجود میں آ سکتے ہیں۔

    اور اگر ہو سکے تو مصوری یا فوٹو گرافی کے متعلق کچھ معلوماتی مضامین بھی لکھیں۔
     
  4. امجد میانداد
    Offline

    امجد میانداد ممبر

    Joined:
    Jun 15, 2011
    Messages:
    22
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری فوٹو گرافی-1

    بہت شکریہ ہارون بھائی، سابپ سے مراد آپ کی سانپ تو نہیں۔
     
  5. امجد میانداد
    Offline

    امجد میانداد ممبر

    Joined:
    Jun 15, 2011
    Messages:
    22
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری فوٹو گرافی-1

    بہت شکریہ بلال بھائی، انشاءاللہ کوشش کروں گا کہ اپنے تجربہ سے باقی کو بھی روشناس کروا سکوں۔
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری فوٹو گرافی-1

    جی سانپ ہی کہا تھا لکھنے میں غلطی ہوگئی
     
  7. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری فوٹو گرافی-1

    واہ بہت خوب امجد جی
    جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔
    اور بلال جی کی درخواست پر غور کیجیے گا۔
    شکریہ
     
  8. سہیل اقبال
    Offline

    سہیل اقبال ممبر

    Joined:
    Nov 27, 2011
    Messages:
    128
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری فوٹو گرافی-1

    تصویر کشی خوبصورت ہے
     
  9. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری فوٹو گرافی-1

    بہت خوب جناب ۔۔۔آپ کی صلاحیت قابل داد ہے
     
  10. انیلہ محمود
    Offline

    انیلہ محمود ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2011
    Messages:
    52
    Likes Received:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری فوٹو گرافی-1

    واہ آپ نے بڑی محنت والا کام عمدگی سے انجام دیا ہے
     

Share This Page