1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرا داغستان

Discussion in 'آپ کے مضامین' started by نادر سرگروہ, Feb 22, 2010.

  1. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    Joined:
    Jun 5, 2008
    Messages:
    600
    Likes Received:
    6
    '
    دا؁غستانی ادیب
    رسول حمزہ توف کی کتاب" میرا داغستان " سے چند جملے

    آنکھ کھُلتے ہی بستر سے اس طرح اُٹھ کر نہ بھاگو جیسے کسی چیز نے تمھیں
    ڈنک مار دیا ہو۔ سب سے پہلے اُس خواب کے بارے میں سوچو جو تم نے دیکھا ہے۔


    جو ہتھیار صرف ایک بار استعمال ہوتا ہے ، اُسے بھی ساری زندگی ڈھونا پڑتا ہے۔
    جو اشعار زندگی بھر گنگنائے جاتے ہیں، بیک جنبش قلم وجود میں آتے ہیں۔
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: میرا داغستان

    بہت خوبصورت بات شئیر کی آپ نے ایک مدت کے بعد بہت شکریہ نادر جی

    امید ھے اب آپ آتے رھیں گے
     
  3. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    Joined:
    Jun 5, 2008
    Messages:
    600
    Likes Received:
    6
    جواب: میرا داغستان

    '
    بہت شکریہ
    خوشی صاحبہ
     

Share This Page