1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرا تعارف (پارٹ 2)

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by مسٹر برفی, Dec 9, 2006.

  1. مسٹر برفی
    Offline

    مسٹر برفی ممبر

    Joined:
    Nov 30, 2006
    Messages:
    8
    Likes Received:
    0
    اسلام علیکم
    23 مارچ 1940 قراردادِ پاکستان منظور ھوئی
    14 اگست 1947 ھمارا پیارا پاکستان معرضِ وجود میں آیا
    23 مارچ1940 کے تقریبا“ 16100 دنوں کے بعد میں اس دنیا میں وارد ٹیلی کام ھوا
    ابتدائی تعلیم “ لا سال ھائی سکول“ سے حاصل کی ، نام کی مناسبت یعنی “ لا سال“ سے سکول میں زیادہ سال لائے
    لوگ خصوصا“ سکول کے باھر گولے والا ھمیں ازراء مزاق کہتے تھے “سکول میں ایک ھور لا سال “ :wink:
    اصل نام عرفان علی ھے مگر سکول میں دوست نے خاص وجہ :oops: سے برفی کھنا شروع کر دیا اور میں نے بعد میں اسی نام سے چن چرھائے مم میرا مطلب ھے شہرت پائی
    بعد میں ICS کیا اور اب 3 سالوں سے B.Com کرنے کی کوشش کر رہا ھوں
    ICS کے دوران ھی عملی طور پر کمپیوٹر فیلڈ میں آ گیا تھا


    پہلی قست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ختم شد
    باقی آیندہ
    آپ کے وقت کا شکریہ
    زیادہ معلومات کیلیے دیکھیے جیو نیوز یا وزٹ کیجیے http://www.iab.netfirms.com
     
  2. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    اقتباس از “شامی کا تعارف“

    برفی بھائی! آپ کو ابھی تک پرچہ اس لئے نہیں دیا گیا کہ آپ ماشاءاللہ سے خود ہی تعارف کرواتے جا رہے ہیں۔ :? خیر آپ لڑائی نہ کریں۔۔۔۔

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    برفی بھائی کہاں ہو ؟
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جیو نیوز میں اتنی خبر تو سنی تھی کہ برفی کافی مہنگی ہو گئی ہے۔ کیونکہ اس پر دودھ کی مہنگائی کا خاصا برا اثر پڑا ہے۔

    کیا وہ خبر آپ ہی کے بارے میں تھی ؟؟
     
  5. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون صاحب کا فرمان پڑھیں !
    یہ اب مٹھائیوں سے بھی رشتہ داریاں بنانے لگے۔ برفی بھائی :p
     
  7. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے ویاہ کیلئے مجبوری ہے :wink:
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زیادہ ہنسنے سے دل مردہ ہوجاتا ہے (الحدیث)
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ مٹھائی نہ ونڈنا۔۔۔ صرف چھوہارے ونڈ دینا

    میری طرف سے اجازت ہے

    بقلم خود
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور آپ کی طرح جو زیادہ ہنسانے والی باتیں کرتا ہے اسکے بارے میں کیا حکم ہے ؟؟؟
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گرم ہوتے ہیں اور شادی کی تاریخ ہے 32 تنگ ہوگے
    [​IMG]
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ کیویں ؟؟
    میں تو سیدھا سادھا ہوں۔ آپ کی بات نہیں سمجھ سکا :wink:
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ انسان نہیں ڈانگ سمجھا سکتی ہے :wink:
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے غصہ کر گئے ہیں آپ :wink:
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں اور کوئی جواب نہیں سمجھ میں آیا
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو قصور آپ کی سمجھ دانی کا ہوا نا۔

    مجھے ڈانگ کی ڈراوا کیوں‌دے رہے تھے آپ؟ :evil:
     
  18. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    لڑی کوئی بھی ۔۔ آپ لوگوں نے کرنی لڑائی ہی ہے :oops:
     
  19. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    ہاں نا زاہرا جی ! یہی تو میں بھی انہیں کہتا رہتا ہوں۔

    میرا خیال ہے میرے اور آپکے خیالات کافی ملتے جلتے ہیں :)
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی ایک سلجھی ہوئی شخصیت ہیں
    انکے خیالات بھلا آپ جیسے ڈنگدار دم والے عقرب سے کیا ملیں گے؟؟؟
     
  21. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    نعیم بھائی ۔ اب آپ ذاتیات سے بڑھ کر ڈنگیات پر آ رہے ہیں۔
    اچھی بات نہیں ہے یہ :twisted:
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوری عقرب بھائی !!
    چلیں صلح کرتے ہیں۔
    میں اپنی ذات واپس لیتا ہوں
    آپ اپنا ڈنگ واپس لے لیں
    بات ختم :p
     
  23. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    برفی بھائی !!
    پلیز یہاں آئیے اور یہ معاملہ ختم کرائیے :(
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کام جاری رکھیں وہ پتہ نہیں کب آئیں گی
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی !

    آپ خواہ مخواہ خوش نہ ہوں۔
    برفی بھائی ہمارے بھائی ہیں۔ کوئی مونث نہیں جو آپ فرما رہے ہیں
    بلی کے خواب میں گوشت اور ہارون بھائی کے خواب میں لٹکیاں :twisted:

    لگتا ہے آپ کی حرکتیں بھابھی کو بتانا پڑیں گی :evil:
     
  26. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    اور نعیم بھائی کے خواب میں لُڈیاں :twisted:
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا خواب دیکھنے پر پابندی ہے ؟ :evil:
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر بھولے بھالے کو ایویں بیچ میں گھسیٹ لیا ؟؟؟ :evil: :oops: :evil: :oops:
     
  29. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    یا اللہ نعیم صاحب کی طرف سے ہم توبہ کرتے ہیں۔
    توبہ
    توبہ
    توبہ
    توبہ
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم پہلے وہ کام ہی نہ کرو کہ بعد میں توبہ کرنی پڑے
     

Share This Page