1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ حکم ہے ۔ ۔ ۔ تجربہ ہے یا پھر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سازش np ہیں جی
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تو پہلے والی ہی چل رہی ہے ۔ ۔ ۔ :(
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا : آج سالن میں نمک کم ہے























    بھابی : نمک پورا ہے آج آپ سبزی کم لائیں ہیں
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سبزی کم نہیں زیادہ لائے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کے معروف بھتیجا صاحب یعنی آصف احمد بھٹی نے ایک دن اپنے تجربہ کار چاچا ھارون رشید سے اچھے شوہر کی صفات پوچھی تو چاچا جی یوں گویا ہوئے۔

    "پتر اچھا شوہر ایک سپلٹ اے سی کی طرح ہوتا ہے ۔
    گھر کے باہر بہت گرم ۔۔
    لیکن
    گھر کے اندر ٹھنڈا ٹھار
    خدمت کی اعلی مثال بن کر

    چپ چاپ دیوار سے لگا رہنے والا
    ریمورٹ سے چلنے والا"
     
    ھارون رشید اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی نے اپنے میاں کو جوان بیٹی کی ذمہ داری کا احساس دلاتے ہوئے کہا: اس کے لیے کوئی لڑکا تو تلاش کرو۔

    میاں کہنے لگے: ’’بیگم ! میں بھی اسی فکر میں ہوں لیکن کوئی ڈھنگ کا لڑکا نظر ہی نہیں آتا،
    جو بھی ملتا ہے، نکما، نکھٹو، بے ڈھنگا اور نالائق ہی ملتا ہے“

    ’’لو اور سنو!“ بیگم چلا اٹھی “ میرے ابا بھی اگر یہی سوچتے رہتے تو میں اب تک کنواری ہی بیٹھی رہتی“
     
    آصف احمد بھٹی اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سگریٹ بھی پیتے ہیں !! شادی سے پہلے کیوں نہیں بتایا ؟
    تم خون پیتی ہو ، کیا تم نے بتایا تھا ؟
     
    نعیم، آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تو لڑائی شروع ہوئی ہے
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چھکے گنے نہیں جارہے
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں ۔ ۔ ۔ بعد میں نشان گن لیجئے گا ۔ ۔ ۔
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایک خاتوں کو بلا وجہ شک کرنے کی عادت تھی جب بھی اُس کا شوہر دفتر سے یا پھر کسی اور جگہ سے واپس آتا تو اس کے کوٹ کو بڑی عرق ریزی سے چیک کرتی ۔ ۔ ۔ ایک دن شوہر دفتر سے واپس گھر آیا تو بیوی نے اُس کے لباس کو پوری طرح چیک کیا لیکن کچھ نظر نہ آیا ۔ ۔ ۔
    بیوی - اچھا تو اب تم نے گنجی عورتوں کے ساتھ بھی دوستی کرنی شروع کر دی ہے ۔ ۔ ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بِیوِی - تم سوتے میں مجھے گالیاں دے رہے تھے ۔
    شوہر - کون کمبخت سو رہا تھا . . .
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی شوہر سے - چلیں آنکھ مچولی کھیلتے ہیں اگر آپ نے مجھے ڈھونڈ لیا تو ہم شاپنگ کرنے جائینگے ۔
    شوہر ۔ اور اگر نہیں ڈھونڈ سکا تو ؟
    بیوی ۔ ایسا تو مت کہیں میں دروازے کے پیچھے ہی چھپ جاؤں گی ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر - میں تنگ آگیا ہوں ! تم ہمیشہ میرا گھر ، میری کار ، میرے پیسے بلکہ ہر شے میں میرا میرا کرتی ہو ۔ ۔ ۔ کبھی ہمارا بھی کہا کرو ۔ ۔ ۔ اب الماری میں کیا ڈھونڈ رہی ہو ؟
    بِیوِی - ہمارا دوپٹہ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بِیوِی کی باتیں ایسی ہی ہوتی ہیں جیسے کسی ویب سائٹ پر Terms & Conditions کا پیج ہوتا ہے جسکی کبھی سمجھ نہیں آتی مگر پِھر بھی Agree کرنا پڑتا ہے .
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سالن میں نمک بہت زیادہ تھا شوہر کچھ زہر مار کرتا رہا پِھر ہاتھ کھینچ لیا ۔ بیوی ۔ آج بھی آپ نے كھانا کم کھایا ہے کیا بات ہے کیا کھانا پسند نہیں آیا ؟
    شوہر نے کچھ دیر سوچا اور پھر بولا ۔ نہیں یہ بات نہین ہے كھانا بہت لذیذ ہے اور میں نے پیٹ بھر کر کھایا ہے ۔ ۔ ۔ بس کل شوربے میں نمک زیادہ تھا اور آج نمک میں شوربہ کم ہو گیا ہے ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر - بیگم ! اگر کبھی میری لاٹری لگی تو تم کیا کرو گی ؟
    بِیوِی - آدھے پیسے لے کے ہمیشہ کے لیے میکے چلی جاؤں گی -
    شوہر - آخاہ ! آج میری 100 روپے کی لاٹری لگی ہے اور یہ لو 50‬ اور نکل لو شاباش ۔ ۔ ۔
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کے پہلے دن شوہر نے بیوی کا فون نمبر سیو کیا

    مائی لو

    دو ماہ بعد

    سویٹ وائف

    سال بعد
    ہوم


    دو سال بعد
    ہٹلر


    چار سال بعد
    رونگ نمبر
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر 6 سال قید کاٹ کر گھر پہنچا ۔
    بیوی استقبال کرتے ہوئے بولی
    " کہاں تھے اتنی دیر ؟" جیل سے نکلے ہوئے تمھیں 4 گھنٹے ہوگئے ہیں ۔ گھر تک کا راستہ صرف 1 گھنٹہ بھر کا ہے۔ باقی 3 گھنٹے کہاں رہے " ؟
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    شوہر دروازے سے واپس جیل کی طرف چل دیا
     
    عبدالمطلب، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جانو! میں سوچ رہی ہوں آپ کے ساتھ دبئی یا پھر لندن گھومنے جاﺅں َ، کتنے پیسے لگے گے؟
    کوئی پیسے نہیں لگے گے
    وہ کیسے ؟
    کیونکہ سوچنے کے پیسے نہیں لگتے !!
     
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺩﻥ ﻧﺌﯽ ﻧﻮﯾﻠﯽ ﺩﻟﮩﻦ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﭨﯿﭽﯽ ﮐﯿﺲ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﺳﮯ ﻭﻋﺪﮦ ﻟﯿﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺍﭨﯿﭽﯽ ﮐﯿﺲ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻮﻟﮯ ﮔﺎ ۔ ﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﻭﻋﺪﮦ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ۔ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﭘﭽﺎﺳﻮﯾﮟ ﺳﺎﻝ ﺑﯿﻮﯼ ﺟﺐ ﺑﺴﺘﺮﻣﺮﮒ ﭘﺮ ﭘﮍ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺍﭨﯿﭽﯽ ﮐﯿﺲ ﯾﺎﺩ ﺩﻻﯾﺎ ۔ ﺑﯿﻮﯼ ﺑﻮﻟﯽ : " ﺍﺏ ﯾﮧ ﻭﻗﺖ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺍﭨﯿﭽﯽ ﮐﯿﺲ ﮐﮯ ﺭﺍﺯ ﮐﻮ ﺍﻓﺸﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ۔ ﺍﺏ ﺁﭖ ﺍﺱ ﺍﭨﯿﭽﯽ ﮐﯿﺲ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﻝ ﻟﯿﮟ ۔ " ﺧﺎﻭﻧﺪ ﻧﮯ ﺍﭨﯿﭽﯽ ﮐﯿﺲ ﮐﮭﻮﻻ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺩﻭ ﮔﮍﯾﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﻻﮐﮫ ﺭﻭﭘﮯ ﻧﮑﻠﮯ ۔ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﮐﮯ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﭘﺮ ﺑﯿﻮﯼ ﺑﻮلی " ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺎ ﺭﺍﺯ ﺑﺘﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻏﺼﮧ ﭘﯽ ﺟﺎﻧﺎ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﮯ ۔ ﺍس کا ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﮐﯽ ﮐﺴﯽ ﻏﻠﻂ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﻏﺼﮧ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺗﻢ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﭘﺮ ﻏﺼﮧ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺍﯾﮏ ﮔﮍﯾﺎ ﺳﯽ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﻧا ، ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﯽ ﮐﺴﯽ ﻏﻠﻂ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﻏﺼﮧ ﺁﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮔﮍﯾﺎ ﺳﯽ ﻟﯽ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﺩﻭ ﮔﮍﯾﺎﮞ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﮐﺘﻨﺎ ﺧﻮﺵ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﭘﭽﺎﺱ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺍﺯﺩﻭﺍﺟﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺩﻭ ﮔﮍﯾﺎﮞ ﮨﯽ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺗﮭﯿﮟ ۔ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﻧﮯ ﺗﺠﺴﺲ ﺳﮯ ﺍﭨﯿﭽﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺍﯾﮏ ﻻﮐﮫ ﺭﻭﭘﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺗﻮ ﺑﯿﻮﯼ ﺑﻮﻟﯽ
    " ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﻻﮐﮫ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮔﮍﯾﺎﮞ ﺑﯿﭻ ﺑﯿﭻ ﮐﺮ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﮐﯿﮯ ﮨﯿﮟ "
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لطیفہ تھا ؟
     
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نصیحت آموز لطیفہ تھا
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    شاید :) :)
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو کہانی سمجھا تھا
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    رات میں شوہر کی آنکھ کھل گئی
    دیکھا بیوی سو رہی ہے ۔ اس کے پیر کے پاس ایک ناگن بیٹھی تھی ۔
    شوہر دھیرے سے بولا : " ڈس لے ۔ ڈس لے "
    ۔
    ناگن بولی : " پاگل ہے کیا !
    پاؤں چھونے آئی ہوں ۔
    گرو ہے یہ ہماری "
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بینک میں ڈکیتی ہورہی تھی
    ڈاکو ایک آدمی کے پاس آیا اور پوچھا " کیا تم نے مجھے ڈاکا ڈالتے ہوئے دیکھا ہے ؟ "
    آدمی " ہاں ! میں نے دیکھا ہے ۔ "
    ڈاکو نے اسے گولی مار دی
    پھر ڈاکو دوسرے آدمی کے پاس آیا اور پوچھا " کیا تم نے مجھے ڈاکا ڈالتے ہوئے دیکھا ہے ؟ "
    دوسرا آدمی " نہیں نہیں ! میں نے نہیں دیکھا لیکن سامنے جو میری بیوی کھڑی ہے اس نے دیکھا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ "
     

اس صفحے کو مشتہر کریں