1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مناسب شعر استعمال کیجئے

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by زیرک, Jun 1, 2016.

  1. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    دوستوں سے گزارش ہے کہ کسی کے نام کوئی شعر نذر کرنے سے پہلے شعر کی ماہیت اور اس میں پوشیدہ پیغام کو ضرور دیکھ لیں، اگر آپ کسی کو جانتے ہیں تو اس صورت میں ذومعنی الفاظ پر مبنی شعر چل جاتا ہے، لیکن اگر آپ کسی ایسے ممبر جس سے آپ کا پہلے کوئی رابطہ نہیں ہوا اسے کوئی ایسا شعر نذر کرتے ہوں یا شعر کے جوابدیتے ہوں جس میں کچھ ایسے الفاظ ہوں جس کا پوری غزل کی صورت میں تو کوئی ربط یا سیاق و سباق ہوتا ہے مگر اکیلے شعر کے استعمال سے بات کچھ 'تزہیک آمیزی' کا رخ اختیار کر لیتی ہے۔ مثال کے طور پر اگر کوئی دوست مجھے یہ غزل نذر کرتا ہے تو مناسب رہے گا
    غزل کے پردے میں بے پردہ خواہشیں لکھنا
    نہ آیا ہم کو برہنہ گزارشیں لکھنا
    تیرے جہاں میں ہوں بے سایہ ابر کی صورت
    میرے نصیب میں بے ابر بارشیں لکھنا
    اختصار کےلئے صرف دو اشعات استعمال کر رہا ہوں، لیکن اگر کوئی میرے شعر کے جواب میں صرف ایک شعر
    غزل کے پردے میں بے پردہ خواہشیں لکھنا
    نہ آیا ہم کو برہنہ گزارشیں لکھنا
    لکھتا ہے تو میں اسے اپنی ہتک سمجھوں گا اور انتظامیہ سے اسے حذف کرنے کی درخواست کروں گا، اور میں نے مذکورہ شعر جو ایک ممبر نے میرے شعر کے جواب میں لکھا اسے رپورٹ کیا اور اسے حذف کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ اس ممبر سے میرا پہلے کوئی رابطہ نہیں رہا، نہ انہوں نے میری کسی پوسٹ پر کبھی تبصرہ کیا اور نہ کبھی میں ان کے کسی تھریڈ میں گیا۔
    شعر کے استعمال سے پہلے سوچ لیں کہ اس سے کسی کی ہتک ہو سکتی ہے اس لیے ایسے ذو معنی اشعار کسی کو نذر کرتے وقت اور جواب میں استعمال کرتے وقت احتیاط برتیں، کیونکہ جیسے آپ کو اپنی عزت پیاری ہے بالکل ایسے ہی دوسروں کا ادب بھی ضروری ہے۔
    شکریہ، خیر اندیش
    زیرک
     
  2. وحدانی
    Offline

    وحدانی ممبر

    Joined:
    Dec 29, 2013
    Messages:
    20
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت مناسب بات کی ہے۔ میں اس کی تائید کرتا ہوں۔
     
    ھارون رشید and زیرک like this.
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دوبار ہ آمد پر آپ کا تہہ دل سے شکریہ
    ویلم بیک

    پاکستانی55 جی لڑی بنا دیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی بن گی ہے جی
     
  5. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    زیرک بھائی نے جس دوسرے ممبر کے متعلق لکھا ہے وہ ہم ہیں ۔ ۔ ۔
     
  6. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    صد فیصد متفق
     
    زیرک likes this.
  7. عبدالرحیم اسد
    Offline

    عبدالرحیم اسد ممبر

    Joined:
    Jun 23, 2016
    Messages:
    3
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی اور مناسب بات ہے میں تائید کرتا ہوں
     
    زیرک likes this.
  8. وسیم باجوہ
    Offline

    وسیم باجوہ ممبر

    Joined:
    Aug 4, 2016
    Messages:
    59
    Likes Received:
    52
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم
    احباب میں یہاں نیا ہوں کچھ نہیں پتہ امید ہے آپ سب مدد کریں گے
     
    پاکستانی55 likes this.
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام جناب ان شاء اللہ آپ کی پوری مدد کی جائے گی ۔
     
  10. وسیم باجوہ
    Offline

    وسیم باجوہ ممبر

    Joined:
    Aug 4, 2016
    Messages:
    59
    Likes Received:
    52
    ملک کا جھنڈا:
    جز
    جزاک اللہ سلامت رہیں
    مجھے شاعری پڑھنے کا شوق ہے بس اسی سلسلے میں یہاں آیا ہوں انشاءاللہ آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا
     
    پاکستانی55 likes this.
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خوب پڑھیں لیکن پڑھنے کے ساتھ ساتھ ہو سکے تو لکھیں بھی ضرور
     
  12. وسیم باجوہ
    Offline

    وسیم باجوہ ممبر

    Joined:
    Aug 4, 2016
    Messages:
    59
    Likes Received:
    52
    ملک کا جھنڈا:
    UOTE="پاکستانی55, post: 1025945, member: 2801"]خوب پڑھیں لیکن پڑھنے کے ساتھ ساتھ ہو سکے تو لکھیں بھی ضرور[/QUOTE]
    انشاءاللہ میں ضرور لکھا کروں گا بھائی
    ایک شعر آپ کی نظر
    محسن جب بھی چوٹ نئی کھا لیتا ہوں
    یاد آتے ہیں یار پرانے کیوں؟؟

    شاعر : محسن نقوی

    میری غلطیوں کی درستگی ضرور کیجئے گا
     

Share This Page