1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ممکن نہیں ہے تم سا کوئی خوش خصال ہو ۔۔ مفتاح الحسن مفتاح چشتی ڈیرا پور کانپور

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Jan 29, 2019.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وہ آبر و ئے حسن وہ زہرہ جمال ہو
    ممکن نہیں ہے تم سا کوئی خوش خصال ہو

    تیری جبیں پہ رشک کرے چودھویں کا چاند
    ابرو جو تیری دیکھے نچھاور. ہلال ہو

    اس کا نہ کچھ بگاڑ سکیں گے ستم کے تیر
    جس کے قریں درودِ مقدّس. کی ڈھال ہو

    جب آپ ہی ہیں مالک و مختارِ کائنات
    کیوں آپ کے گداءوں کو حزن و ملال ہو

    وقتِ قضا جبیں ہو. دیارِ. حضور. پر
    مجھکو عطا ہو گر. تو فقط یہ. کمال ہو

    لب تھر تھرا رہے ہیں تو آنکھیں ہیں اشک بار
    آقا زباں سے کیسے مری عرضِ حال ہو

    مولیٰ ثنائے سید ِ کونینﷺ کے طفیل
    دل عشقِ مصطفیٰﷺ سے مرا مالا مال ہو

    رٹتا رہوں میں صرف شہِ دیں کا. نامِ پاکﷺ
    مفتاح. مجھ سے قبر میں کوئی. سوال ہو
    -----
    مفتاح الحسن مفتاح چشتی ڈیرا پور کانپور​

    67 واں فی البدیہ طرحی مشاعرہ 17 تا 18 دسمبر 2018
    فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل

     
  2. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وقتِ قضا جبیں ہو. دیارِ. حضورﷺ پر
    مجھ کو عطا ہو گر. تو فقط یہ. کمال ہو
     
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مولیٰ ثنائے سید ِ کونینﷺ کے طفیل
    دل عشقِ مصطفیٰﷺ سے مرا مالا مال ہو
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  5. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
  6. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  7. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  9. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page