1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مظاہرہ

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by ع ج تبسم, Aug 4, 2006.

  1. ع ج تبسم
    Offline

    ع ج تبسم ممبر

    پاکستان عوامی تحریک کی خواتین اور بچوں نے لاہور پریس کلب کے سامنے اسرائیل کی جارحیت کیخلاف مظاہرہ کیا
     
  2. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    السلام علیکم
    جی ہاں‌میں‌ نے بھی دیکھا ہے


    ٹی وی اور منہاج والوں‌کی ویب سائٹ‌پر


    خواتین نے بھی اور مردوں نے بھی علیحدہ علیحدہ مظاہرہ کیا ہے ۔۔۔
     
  3. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    آپ کا بہت بہت شکریہ۔ تبسم جی اگر آپ اس کی تھوڑی سی وضاحت بھی دے دیتے تو اچھا رہتا۔ اور اگر آپ تفصیل سے نہ لکھ سکیں تو متعلقہ خبر کے بارے میں کسی دوسری ویب سائٹ کا ربط مہیا کر دینا چاہیئے تاکہ جو لوگ مزید تفصیلات جاننا چاہیں انہیں سہولت ملے۔ بہرحال آپ کے پیغام کا شکریہ
     
  4. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    آپ کا بہت بہت شکریہ۔ تبسم جی اگر آپ اس کی تھوڑی سی وضاحت بھی دے دیتے تو اچھا رہتا۔ اور اگر آپ تفصیل سے نہ لکھ سکیں تو متعلقہ خبر کے بارے میں کسی دوسری ویب سائٹ کا ربط مہیا کر دینا چاہیئے تاکہ جو لوگ مزید تفصیلات جاننا چاہیں انہیں سہولت ملے۔ بہرحال آپ کے پیغام کا شکریہ[/quote:2419d2g7]

    السلام علیکم

    وہ تو لگتا ہے پوسٹ کر کے بھول گئے ہیں‌یہ کام میں‌کر دوں تو امید ہے کہ آپ کو کوئی اعتراض‌نہیں ہو گا ۔۔۔۔۔۔
     
  5. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    ع س ق

    آپ ربط ہذا پر کلک کر کے مذکورہ بالا مظاہرہ کی تصاویر دیکھ سکتے ہیں‌۔
     
  6. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    شکریہ
     
  7. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    السلام علیکم

    اگر کسی دوست کے پاس اس مظاہرہ کے علاوہ کسی سیاسی یا مذہبی جماعت کے مظاہرے کی خبریں‌ہے تووہ بھی شئیر کرے

    خوش رہیں‌
    اللہ حافظ‌
     
  8. پٹھان
    Offline

    پٹھان ممبر

    معلومات شیئر کرنے کا شکریہ
     

Share This Page