1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لکھنوی کباب

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by نعیم, Mar 6, 2008.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لکھنوی کباب

    اشیائے ضرورت

    1۔بیف قیمہ (گائے کا باریک قیمہ)۔۔۔۔۔ ایک کلو
    2۔ کچا پپیتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تین بڑے چمچ
    3۔ پیاز (باریک کٹےہوئے) ۔۔۔۔۔۔۔دو عدد نارمل سائز
    4۔ گرم مصالحہ پاوڈر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بڑا چمچ
    5۔ ادرک (باریک پسا ہوا) ۔۔۔۔۔چائے کا ایک چمچ
    6۔ لہسن پیسٹ ۔۔۔۔۔۔چائے کے دو چمچ
    7۔بادام (چھیلے ہوئے)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔14 عدد
    8۔لال مرچ پاوڈر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چائے کے دو چمچ
    9۔ کوکنگ تیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو بڑے چمچ
    10۔ نمک حسب زائقہ
    11۔ دہی آدھی پیالی

    بنانے کا طریقہ ۔

    پہلے قیمے میں پپیتا اور نمک ملا کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں- ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں اور اس میں باریک کٹا ہوا پیاز ڈال کر براؤن کر لیں -- اسکے بعد نکال کر ہاتھ سے مسل کر چورا کر لیں پھر قیمہ میں دہی ،لال مرچ پاؤڈر،پیاز، ادرک اور چھلے ہوئے بادام پیس کر ملا دی ۔ ساتھ ہی گرم مصالحہ ،کھانے کے دو چمچے تیل اور لہسن بھی ملا دیں ۔ ایک بیکنگ ٹرے لیں اور قیمے کے گول کباب بنا کر ٹرے میں رکھیں اور اوون میں بیک کریں- براون ہونے پراوون سے نکال لیں۔مزے دار لکھنوی کباب تیار ہیں۔ پیاز ،ٹماٹر اور لیموں کے ساتھ سرو کریں۔ بلکہ پہلے خود کھا لیں کیونکہ بعد میں آپکے اپنے لیے نہیں بچیں گے۔ :)
     
  2. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نعیم جی۔۔ ٹرائی کروں گی۔۔
     
  3. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    لکھنوی کباب واقعی بہت مزے کے بنے تھے

    لیکن پوچھنا یہ تھا کہ کیا بیف کی بجائے ہم “مٹن قیمہ“ بھی استعمال کرسکتے ہیں ؟
    کیونکہ کچھ لوگ بیف نہیں کھاتے۔
     
  4. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    ان لوگوں کے لیئے مشورہ ہے جو بیف نہیں‌کھاتے وہ بیف کے بچے کا گوشت کھایا کریں۔۔
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بنا کر کل بتاؤں گی کہ کیسے بنیں اگر پیپیتا نہ ملے توووووووووووووووو
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ زاہرا صاحبہ ۔
    مٹن قیمہ بھی استعمال ہوسکتا ہے۔
    لیکن یاد رکھ لیں کہ مٹن کا قیمہ لینے کے لیے آپ کو دگنی مقدار میں گوشت خریدنا ہوگا۔ :suno:
     

Share This Page