1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لاہورن جی کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by نعیم, Mar 27, 2008.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم لاہورن جی

    ہماری اردو میں دلی خوش آمدید۔ :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ ہم سب کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. لاہورن
    Offline

    لاہورن ممبر

    Joined:
    Feb 26, 2008
    Messages:
    4
    Likes Received:
    0
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    نام میں کیا رکھا ہے۔ آپ مجھے لاہورن ہی کہہ سکتے ہیں
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    لاہورن۔ لاہور کی ہوں اس لئے
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    12 سال غلط۔ ہمیں اجازت جو ہے
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    لاہور۔ پاکستان۔ پیدا یہیں ہوئی
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    MBA Finance
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    شاعری اور معلوماتی کتابیں پڑھنا۔ ان کے۔ کن کے۔ کون کے
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں جاب ہے
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    مستقبل کا زیادہ سوچتی نہیں۔ لیکن امید ہے اچھا ہو گا۔ خدا خیر کرے

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    اجی ایسا کیسے ہو سکتا ہے
    اور کچھ؟؟؟؟؟؟؟
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاہورن جی ۔ تعارف دینے کا بہت شکریہ ۔
    آپکی کوالیفیکیشن اور بے ساختہ سٹائل دونوں بہت خوب ہیں۔ اور “ مستقبل کی بےفکری“ کا لاابالی پن بھی بہت اچھا لگا۔

    امید ہے اگر آپ کچھ وقت ہماری اردو کو دیں تو آپ کو یہ بزم پسند بھی آئے گی اور آپکی آمد سے “ہماری اردو پیاری اردو“ کی رونقوں میں مزید اضافہ بھی ہوگا انشاءاللہ۔
    اپنا خیال رکھیے گا۔
    شکریہ
     
  4. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔ اللہ آپ کے حال کو مزید اچھا اور مستقبل کو بہت اچھا کرے آمین۔
     
  5. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    لاہورن جی بہت خوشی ہوئی امید ہے کہ آپ اپنی مصروفیت سے وقت نکال کر تشریف لاتی رہین گی
     
  6. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    لاہورن جی آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا۔ آپ کے گفتگو کرنے کے انداز سے محسوس ہوتا ہے کہ آپ ہماری اردو کی بزم کی ایک اچھی ممبر ثابت ہونگی، انشاء اللہ۔
    آپ کو اپنی مصروفیات میں‌سے جب بھی وقت ملے ہماری بزم میں‌ضرور آئیے گا۔ بزم آپ کو مایوس نہیں‌کرے گی۔ انشاء اللہ
     
  7. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    لاہورن جی ۔
    ویسے تو میں بھی لاہوری ہوں لیکن زیرزمین رہتا ہوں۔
    آپکا تعارف جان کر خوشی ہوئی۔ :)
     
  8. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    لاہورن جی۔۔ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔۔ آتی رہنا۔۔ :hands:
     
  9. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    لاہورن جی کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی اور لاہورن جی کو گجراتی کی طرف سے ایک بار پھر خوش آمدید :suno: لیکن کسی کو بتانا نہیں ہے :glass:
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاہورن جی بھلے کسی کو بتائیں یا نہ بتائیں۔
    میں‌نے اپنی جوتی کی حفاظت کا انتظام کر لیا ہے۔ :baby:
     
  11. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی ہاہاہاہاہاہاہا یعنی کہ آپ جوتے بھی پہنتے ہیں واہ واہ یہ تو ایک عظیم خبر ہوگئی بھئی :zuban:
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ‌ ‌ :hasna: آبی بھائی ۔ گھر والوں نے جوتے تو تب سے لے دیے تھے جب چلنا بھی شروع نہیں کیا تھا۔ کہتے تھے پرام میں بھی جوتے پہن کر لیٹا کرو
     
  13. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    نعیم جی۔ ذرا اس کاکے کے پاؤں تو دکھلائیے تاکہ پتہ چلے کہ آیا اس نے جوتے پہنے ہیں

    یا پھر آبی جی نے ۔۔۔۔۔۔۔ کہییییییں کر لیے ہیں :soch:
     
  14. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    لاہورن صاحبہ آپ کدھر غائب ہو گئیں۔۔۔آئیں نا دوبارہ سے اس فورم پر۔۔
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پتا نہیں کہاں گئیں
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی دیر بعد یاد آئی آپ کو
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکیاں حقیقت میں شرمیلی ہوتی ہیں اور جب ان کی شادی ہوجائے تو پھر ایک نیا دور ہی شروع ہوجاتا ہے۔ لاہورن بی بی بھی شاید اپنے گھر کی ہوگئی ہوں!
     
  18. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    :044:
     
    ھارون رشید likes this.
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر میں سنجیدہ ہوں
     
  20. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page