1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

علی نے خوب نوازہ حرم دکھا کے مجھے بلال رشید

Discussion in 'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' started by محمد رضوان, Jul 10, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ولا کا جام پلایا نجف بلا کے مجھے
    علی نے خوب نوازہ حرم دکھا کے مجھے
    علی کا قول ہے یوم غدیر الفت سے
    عمر نے دی تھی مبارک گلے لگا کے مجھے
    خدا کے خاص کرم سے علی کا واصف ہوں
    ملا ہے لطف ہمیشہ یہی بتا کے مجھے
    بجا ہے فخر کے قابل وہ پاک ماں میری
    نوازی عشق علی جو بہت دبا کے مجھے
    علی کی شان سے واقف نہیں ہیں جو ناداں
    ملا قرار ہمیشہ انہیں جلا کے مجھے
    علی نے ہنس کے خوارج سے یہ کہا لوگو
    قرار پا نہ سکو گے یونہی ستا کے مجھے
    علی علی کے لگاتا ہوں اس لیے نعرے
    سکون ملتا ہے مجھ کا انہیں لگانے سے
    علی کے کیوں نہ فضایل کروں بیاں لو گو
    خدا سے ہوتی ہے دوری انہیں چھپانے سے
    بلال میرا ہے مقصد ازل سے مدح علی
    گلے لگاتے ہیں سب جس پہ مسکرا کے مجھے
    بلال رشید
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page