1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by ملک بلال, Dec 26, 2011.

  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    محترم صدیقی جی کی پھپو محترمہ انتقال فرما گئیں ہیں۔
    انا للہِ وانا الیہ راجعون​
    ہم سب دکھ کی اس گھڑی میں صدیقی بھائی کے ساتھ شریکِ غم ہیں۔
    اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں بی بی فاطمہ رض کا ساتھ نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبرٍ جمیل عطا فرمائے ۔‌
    آمین
    بجاہ سید المرسلین
     
  2. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون۔
     
  3. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ آپ کی پھپو کو جنت میں بلنل مقام عطا فرمایے۔آپ کو سب صبر دے آمین
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال


    انا للہِ وانا الیہ راجعون
    اور جیسا کہ بلال بھائی اور احمد کھوکھر بھائی نے بھی کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب صدیقی بھائی اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ شریکِ غم ہیں۔
    اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے ، اُن کے درجات بلند تر فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرٍ جمیل عطا فرمائے ۔‌ آمین ۔ ثمہ آمین


    ان للہ وان الیہ راجعون

    اللهم انك عفوا كريما تحب العفو فاعفوا عنا

    اخوي كايدهم

    عظم الله اجرك في غاليك والله يرحمه و يغفر له و يسكنه فسيح جناته و يجمعنا واياه

    بالفردوس الاعلى انه سمعي مجيب الدعاء.

    اخوي تذكر ان الموت هو حق على كل نفس واننا مهما عمرنا فليس لنا سوى القبر

    الله يجعل قبورنا روضه من رياض الجنه.

    وتذكر ان مايصيب الانسان قبل وفاته باذن الله هو تكفير له واعظم اجرا ان شاالله

    وتذكر ان اليوم الذي توفي فيه غاليك لهو يوم عظيم لان الاعمال تعرض على الخالق

    عز وجل في يوم الخميس و الاثنين وتذكر ايضا اننا ايضا في شهر فضيل تفتح ابواب

    الجنة فيه و تغلق ابواب النار وان اول الشهر رحمه وقد توفي في اوله ولعل الله

    قد كتب له الرحمه قبل مماته اللهم امين.

    في الختام اذكرك بكثرة الدعاء له و تحري اوقات الاستجابة كما هي معروفه

    بين الاذان والاقامه في كل صلاة و اخر ساعة من نهار يوم الجمعه و الثلث الاخير

    من الليل.

    اللهم تقبله في جناتك العلى و اغفرله و ارحمه واجعل قبره روضة له وانزل السكينة

    على اهله و الهمهم الصبر و السلوان يارب العالمين

    انا لله و انا اليه راجعون و لاحول ولاقوة الا بالله
     
  5. محمد رضی الرحمن طاہر
    Offline

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2011
    Messages:
    465
    Likes Received:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
    ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں‌
     
  6. محمداکرم
    Offline

    محمداکرم ممبر

    Joined:
    May 11, 2011
    Messages:
    575
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللھم اغفرلحینا ومیتنا وشاہدنا وغائبنا وصغیرنا وکبیرنا وذکرنا وانسانا اللھم من احییتہ منا فاحیہ علی الاسلام ومن توفیتہ منا فتوفہ علی الایمان۔

    صدیقی بھائی ، ہم سب اس غم میں آپکے ساتھ شریک ہیں ۔ اللہ کریم آپکی پھپھو جان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور جنت الفردوس میں اعلیٰ درجات عطا فرمائے ۔اور تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

    آمین ، والحمد للہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ سید المرسلین نبینا وحبیبنا محمد وآلہ وصحبہ اجمعین ۔
     
  7. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
     
  8. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    ہم سب دکھ کی اس گھڑی میں صدیقی بیٹے کے ساتھ شریکِ غم ہیں۔
    اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بلند فرمائے،
    جنت الفردوس میں بی بی فاطمہ رض کا ساتھ نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبرٍ جمیل عطا فرمائے ۔‌
    آمین
    بجاہ سید المرسلین
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    اللہ کریم صدیقی بھائی کی پھپھو جان کو اپنے جوار رحمت اور جنت الفردوس میں اعلیٰ درجات عطا فرمائے ۔اور تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین ثم آمین
     
  10. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔
    اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں بلند درجات عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرٍ جمیل عطا فرمائے ۔‌ آمین۔
     
  11. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔
    ہم سب دکھ کی اس گھڑی میں صدیقی جی کے ساتھ شریکِ غم ہیں۔
    اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بلند فرمائے، آمین
     
  12. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بلند فرمائے، آمین .........ثمَ آمین.....
     
  13. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون۔
     
  14. فاطمہ حسین
    Offline

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 10, 2011
    Messages:
    734
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
     
  15. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2010
    Messages:
    2,279
    Likes Received:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    [​IMG]


    اللہ تعالی آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے
    اور
    ان کو جوارے رحمت میں جگہ عطا فرمائے

    آمین
    ثم آمین
     
  16. استاد مرحوم
    Offline

    استاد مرحوم ممبر

    Joined:
    Dec 21, 2011
    Messages:
    63
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بلند فرمائے، آمین۔
     
  17. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    آمین۔۔۔ثم آمین۔۔بجاہ سیدالمرسلین
    جزاکم اللہ خیراً
    آپ تمام لوگوں کی محبتوں کا شکریہ۔۔۔اللہ پاک آپ سب کی محبتوں کو قائم دائم رکھے۔۔۔آمین
     
  18. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون

    اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے ۔ آمین
     
  19. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔آمین
     
  20. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔آمین
     
  21. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    آمین ۔۔۔ثم آمین
    آپ تمام احباب کی محبتوں کا شکریہ
     
  22. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
    اللہ کریم اپنی رحمت سے مرحومہ کو نیک دراجات عطاء فرمائے۔۔۔۔۔۔اور پس ماندگان کو صبر جمیل۔ آمین
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    اللہ تعالی مرحومہ کو جنت میں خوبصورت سا باغ عطا فرمائیں اور تمام عزیزوں کو صبر عطا فرمائیں آمین
     
  24. سید محمد عابد
    Offline

    سید محمد عابد ممبر

    Joined:
    Apr 29, 2011
    Messages:
    108
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون۔

    صدیقی جی اللہ آپ کو اور آپکی فیملی کو صبر عطا فرمائے اور آپکی پھوپھی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عا فرمائے۔۔۔۔۔آمین
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    ان للہ وان الیہ راجعون
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    صدیقی بھائی ہم ان دکھ والے لمحوں میں آپ کے ساتھ ہیں اللہ کریم کے حضور عاجزانہ دعا ہے کہ وہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور آپ کو صبر کرنے کی توفیق دیں آمین​
     
  26. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ سے دعا ہے کہ صدیقی صاحب کی پھپھی مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور انکے لواحقین کو صبرِ جمیل کی توفیق دے۔
    آمین !!
     
  27. روشنی 6655
    Offline

    روشنی 6655 ممبر

    Joined:
    Jan 27, 2012
    Messages:
    658
    Likes Received:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    اناللہ واناالیہ راجعوں
    اللہ تعالی مرحومہ کو علین میں جگہ عطا فرماۓ آمیں
     
  28. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    صدیقی بھاہی۔
    ہم سب آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ آپ کی پھپھو جی کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عظا فرماہے۔ اور انکی مغفرت کرے۔
    آمین۔ ثم آمیں۔
    ان للہ وان علیہ راجعون
     
  29. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    ؔآمین ثم آمین ۔۔۔۔۔جزاکم اللہ
    ؔتمام احباب کا شکریہ
     
  30. لاجواب
    Offline

    لاجواب ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    301
    Likes Received:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    اسلام علیکم
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔
    اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں بلند درجات عطا فرمائے
    اور لواحقین کو صبرٍ جمیل عطا فرمائے ۔‌ آمین۔
     

Share This Page