1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شیرافضل خان کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by عبدالجبار, Nov 22, 2006.

  1. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    السلام علیکم! شیرافضل خان صاحب!
    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    پرچہ حل کرنے کے لئے صرف 15دن کا وقت دیا گیا تھا لہذا 28 دن کے بعد پرچہ حل کرنا تو غیرمفید ہو گا اس لئے میرا ارادہ ہے کہ آئندہ (سپلیمنٹری) ضمنی امتحان میں پرچہ حل کرنے کی کوشش کروں۔ ویسے بھی میں نے کبھی کوئی امتحان بغیر ضمنی امتحان دئیے پاس نہیں کیا۔
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :haha: :haha:

    بہت اچھے شیر افضل صاحب۔ بہت ہی ستھرا جواب دیا آپ نے۔ :lol:
     
  4. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    نعیم صاحب ! جواب پسند کرنے کا بہت شکریہ ۔
     
  5. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    لیکن شیر افضل بھائی !

    یہ جواب انتظامیہ کو پسند نہیں آئے گا۔ :84:
     
  6. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    شیر افضل بھائی! اگر آپ اپنا پرچہ حل کرتے ہُوئے اپنا تعارف دے دیں تو آپ سے گفتگو میں آسانی ہو گی۔ شکریہ!
     
  7. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    لو جی ضمنی امتحان کا وقت آ گیا ۔
     
  8. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    شیر افضل خان ۔ میرے والد محترم نے رکھا ۔
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    ابھی تک کوئی نہیں رکھا ۔
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    20 سے زیادہ لیکن 40 سے تھوڑی کم ۔ غلط بیانی کی اجا زت اگر ہوتی بھی تو میرا جواب یہی ہوتا ۔
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    ابوظہبی ۔ 9 سال سے ۔
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    پوسٹ گریجویٹ ۔مصروف رہنے کیلئے حاصل کی ۔
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    دس گھنٹے کام کرنے کے بعد صرف انٹرنیٹ کے لئے ہی وقت نکل سکتا ہے ۔
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    تعمیرات ۔
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    صرف پرامن ۔خطرناک کوئی نہیں ۔
     
  9. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    شیرافضل خان صاحب!

    اچھا تعارف دیا آپ نے۔ بہت بہت شکریہ۔
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل بھائی ۔ لگتا ہے آپ ضمنی امتحان میں کامیاب ہو ہی جائیں گے :wink:

    صرف اپنے نک نام کی وجہ سے ایک اور سپلی آنے کا خطرہ ہے :wink:

    آپ اپنا نِک نام “ شیر “ ہی رکھ لیتے۔ اچھا لگتا ہے۔
     
  11. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    آپ کو اچھا لگتا ہے تو آپ ہی رکھ لیجئے ۔میری طرف سے اسے این او سی سمجھا جائے ۔
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ شیر بھائی !!

    اب آپ اپنے پرچے میں بھی ترمیم کر لیں۔ تا کہ بات متحقق ہو جائے۔

    ویسے ہماری اردو کے ایک صارف عقرب بھائی بھی ہیں۔ :wink:
     
  13. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    میرا مطلب ہے کہ آپ کو یہ نِک پسند ہے تو آپ یہی اپنا نِک رکھ لیں نہ کہ میرا ۔ سمجھے جناب !
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ سوری شیر افضل بھائی !
    مجھے سمجھنے میں غلطی ہو گئی۔
    آپ پلیز ناراض نہ ہوں۔ ہم آپ کو شیر افضل کہہ کر ہی بلائیں گے :)
     
  15. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    ہماری پشت پیچھے ہمارا ذکرِ خیر ہو رہا ہے۔

    واہ جی واہ !! :)
     
  16. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    تو پھر جلدی سے اپنی نئی نِک کا اعلان کیجئے ۔
     
  17. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    میں شیر افضل بھائی کی پرزور تائید کرتا ہوں

    نعیم بھائی ۔ اپنا کوئی نِک جلدی سے بنائیں۔
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب صاحب۔ آپ کے لیے محاورہ میں تھوڑی سی تبدیلی ہونی چاہیئے۔

    آپ کو کہنا چاہیئے تھا۔۔

    ہماری دُم کے پیچھے ہمارا ذکرِ خیر ہو رہا ہے

    :wink:
     
  19. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    تھوڑی اور ترمیم کرتے ہوئے دُم کی بجائے ً ڈنگ ً کا لفظ زیادہ مناسب رہے گا ۔
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے سب نعیم ہی کہتے ہیں۔

    کسی دور میں کوئی نِمّی کہا کرتا تھا۔ جو کہ اب قصہء پارینہ ہو چکا۔

    گذر گیا جو زمانہ اسے بھلا ہی دو
    جو نقش بن نہیں سکتا اسے مٹا ہی دو

    اس لیے “ نعیم “ ہی میرا نک سمجھا جائے
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ۔۔۔ یہ بھی اچھی تجویز ہے :lol: :twisted: :lol:
     
  22. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    ہائے نِمّی جی​
    ۔
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاش آپ کی جگہ اُن سے یہ دوبارہ سننے کو ملتا :cry:
     
  24. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    نعیم بھائی ۔ خدا نہ کرے ایسا ہو۔

    میری جگہ آنے کے لیے تو انہیں تہہِ زمین آنا ہو گا :84:
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم کی جو تھوڑی بہت آس ہے وہ بھی آپ مکانا چاہتے ہیں۔
     
  26. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    واہ !
    نعیم صا حب کی “ نِکی جئی نِک “ کے پسِ پشت بہت خوشگوار یادیں پنہاں ہیں ۔
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے ایک بات تو واضح ہو گئی ۔ کہ اگر آپ جیسے سجن ہوں تو پھر دشمن کی ضرورت نہیں رہتی۔

    میں نے بالکل آغاز میں عرض کیا تھا کہ میں اس نِک کو یاد نہیں کرنا چاہتا اور آپ ہیں کہ بار بار اسی کو دہرا رہے ہیں۔ کون لوگ ہیں آپ ؟؟؟ :84:
     
  28. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    نعیم بھائی ۔ اگر تو آپ واقعی سنجیدہ ہیں اور میرے “ نمّی“ لکھنے سے آپ کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں تہ دل سے معافی کا خواستگار ہوں۔ پلیز مجھے معاف کردیں۔

    اور اگر ناراض نہیں ہیں تو پھر گپ شپ چلتے رہنے دیں - آپ کو چھیڑ کا بہت مزہ آتا ہے۔ :wink: :p :wink:
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا نمی کسی لڑکی کا نام ہے جو آپ کو مزہ آتا ہے
     
  30. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    نعیم نے لکھا:
    ویسے ایک بات تو واضح ہو گئی ۔ کہ اگر آپ جیسے سجن ہوں تو پھر دشمن کی ضرورت نہیں رہتی۔

    میں نے بالکل آغاز میں عرض کیا تھا کہ میں اس نِک کو یاد نہیں کرنا چاہتا اور آپ ہیں کہ بار بار اسی کو دہرا رہے ہیں۔ کون لوگ ہیں آپ ؟؟؟

    واہ نعیم صاحب ! آپ کو ابھی تک پتہ نہیں چلا کہ ہم کون لوگ ہیں ۔ ذرا سی کوشش کر یں خود ہی بتا دیں ۔
     

Share This Page