1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شہباز حسین رضوی صاحب کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by تانیہ, Apr 12, 2013.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    [​IMG]
    محترم شہباز حسین رضوی صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  2. شہباز حسین رضوی
    Offline

    شہباز حسین رضوی ممبر

  3. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    فی الحال اپکے اتنے ہی تعارف پہ اکتفا کیا جاتا ہے اور یہ تعارفی پرچہ نقل سے حل نہیں کیا جاتا اس لیے سارے سوالات کے جواب یہیں ہوتے تو تمام ساتھیوں کے لیے سہولت ہوتی۔۔۔۔۔تعارف کے لیے بہت شکریہ ۔۔۔۔۔ہمیشہ ہماری اردو کی پیاری بزم میں ہمارے ساتھ رہیئے آپکو ہماری اردو پہ ہمیشہ خوش آمدید
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    شہباز حسین رضوی جی !
    ہماری اردو کی پیاری سی محفل میں خوش آمدید۔ جلدی سے مکمل پرچہ حل کریں تاکہ ہمیں آپ کے بارے میں مزید جاننے کو ملے ۔ورنہ ہماری پرچے والی میڈم بہت غصے والی ہیں۔ :p
     

Share This Page