1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    ہماری پوسٹ سے زیر مشاہدھ تو ختم کریں ۔۔
    اور یہ کب تک رہے گا ۔۔ :soch:
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    پوسٹ کا نام بتائیں ۔
     
    حنا شیخ likes this.
  3. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    ہر پوسٹ
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    صرف اسلام سیکشن میں پوسٹیں ماڈریشن کی جاتی ہیں باقی کوئی پوسٹ روکی نہیں جاتی ۔کل اسلام سیکشن والی سب پوسٹیں بھی ماڈریشن ہو گی ہیں ۔منتظم اعلی صاحب نے کر دی ہیں ۔اب کوئی پوسٹ رکی ہوئی نہیں ہے ۔اگر کوئی پوسٹ غائب ہے تو اس پوسٹ کا نام بتائیں تاکہ اس کی تلاش کی جا سکے ۔
     
    نعیم and حنا شیخ like this.
  5. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    شکریہ ۔۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    انشاء اللہ اب بیبے منڈے کے ہوتے ہوئے شکایت کا موقع نہیں ملے گا

    پرانی شکایات کیلئے معذرت
     
    نعیم and حنا شیخ like this.
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    اور اگر اسی بات کی شکایت ہوتو پھر ؟ :takar:
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    پھر








    بھگتیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یہ تو زیادتی ہے جناب
     
    ھارون رشید likes this.
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    یعنی آپ اپنی عمری کرپشن سے باز نہیں آئیں گے؟:eek:
     
  12. بنت الهدی
    Offline

    بنت الهدی ممبر

    سلام علیکم
    جناب مجھے پوسٹ لکھنی نہیں آرہی ہے کیا کروں؟
    جب پس منظر کرتی ہوں تو وہ آگے میری پوسٹ کا پسمنظر نہیں دکھاتا بلکہ اپنی جگہ سے کھسکتا ہی نہیں :soch:
     
    ھارون رشید likes this.
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    فون پر نیٹ استعمال کرتی ہیں
     
  14. بنت الهدی
    Offline

    بنت الهدی ممبر

    نہیں میں لیپ ٹاپ استعمال کرتی ہوں۔
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    سکرین شاٹ لیکر دکھائیں

    یہ لڑی شاید آپ کی مدد کرسکے
     
    Last edited: Sep 5, 2016
    نعیم likes this.

Share This Page