1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی طے

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by ارشادمان, Mar 31, 2010.

  1. ارشادمان
    Offline

    ارشادمان ممبر

    Joined:
    Jan 28, 2010
    Messages:
    238
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    :wow:
    [​IMG]
    [​IMG]

    نیک خواہشات کے ساتھ
    محمد ارشاد مان
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی طے

    ارشاد مان بھائی ۔ خبر کی باہم تقسیم کا شکریہ ۔
     
  3. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی طے

    شکریہ اس شیئرنگ کا
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی طے

    واہ بھئی ، آخر کھیل کھیل میں رشتہ داری میں بنا لی کھلاڑیوں نے

    شکریہ ارشادمان جی اس شئیرنگ کا
     
  5. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    جواب: شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی طے

    یہ بھی دیکھیں۔
    شعیب ملک اورعائشہ صدیقی کامبیّنہ نکاح نامہ منظرعام پرآگیا


    لاہور (مانیٹرنگ سیل) ٹیسٹ کرکٹر شعیب ملک کی عائشہ صدیقی سے مبینہ شادی کا نکاح نامہ سامنے آگیا ہے۔دوسری جانب شعیب ملک کے بہنوئی عمران ملک نے نکاح نامے کوجعلی قراردیتے ہوئے کہاہے کہ یہ جعلسازی سے حاصل کیاگیاہے۔ جیونیوزکوموصول ہونے والے نکاح نامے میں حق مہر کی رقم 500 روپے لکھی گئی ہے۔ ناصرحسین کا نام رجسٹرار کے طور پر درج ہے۔ شعیب ملک کے دستخط نکاح نامے پر موجود ہیں۔گواہوں میں مختارعلی خان اور سید ابرارحسین کے نام درج ہیں۔ نکاح نامے پر 3جون 2003 کی تاریخ درج ہے۔ نکاح نامے پر دلہن کا نام ماہا صدیقی درج ہے اور یہ وہ نام ہے جس کے متعلق عائشہ صدیقی کا دعویٰ ہے کہ یہ ان کا اصل نام ہے اور اس بارے میں بیان حلفی بھی ان کے پاس موجود ہے۔ نکاح نامے میں شعیب ملک کا ایڈریس سیالکوٹ کا درج ہے۔ شعیب ملک نے عائشہ صدیقی کے ساتھ اپنے نکاح کی تصدیق کی ہے۔ جیو کے پروگرام ”ایک دن جیو کے ساتھ“ میں میزبان سہیل وڑائچ سے گفتگو میں شعیب ملک نے کہا کہ میرا عائشہ صدیقی سے نکاح ہوچکا ہے۔

    جنگ نیوز ۔
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی طے

    شکریہ شیئرنگ کا ;)
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی طے

    قائد اعظم قاعد ملت

    فاطمہ جناح مادر ملت

    لیاقت علی شہید ملت

    اور اب



    قوم کے بے پناہ اسرار

    پر




    ثانیہ مرزا



    بھابھیء ملت
     

Share This Page