1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعر سے شعر!

Discussion in 'اردو شاعری' started by این آر بی, Jan 15, 2008.

  1. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    ظہورِ آدمِ خاکی سے یہ ہم کو یقیں آیا
    تماشا انجمن کا دیکھنے خلوت نشیں آیا​

    اب بس اس شعر کے کسی لفظ پر مشتمل جو بھی شعر آپ کو یاد آئے، یہاں لکھ دی جئے۔
     
  2. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    ان آر بی یعنی نوید بھیا ایسی بیت بازی تو پہلے ہی ادھر چل رہی ہے۔ شائد آپ کی نظر سے نہیں گزری۔ کوئی نئی چیز ایجاد کیجیئے :suno:

    http://oururdu.com/forum/viewtopic.php?t=808&start=1050
     
  3. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    :a98: ، مطلب ہے کہ:

    حالی نشاطِ نغمہ و مے ڈھونڈتے ہو اب
    آئے ہو وقتِ صبح ، رہے رات بھر کہاں​

    توجہ دلانے کا شکریہ ۔ ہمارا مشورہ ہے کہ ایسی سدا بہار لڑی کو “چسپاں“ کر دیا جائے تو بہت خوب رہے گا۔
     

Share This Page