1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعر ان کے ۔۔۔۔ تشریح ہماری

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از نادیہ خان, ‏27 اکتوبر 2006۔

  1. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ہماری ٹیچر کا کہنا تھا کہ شعر کی تشریح کرنا اسے قتل کرنے کے مترادف ہے (اگرچہ وہ خود بھی اس کام سے کبھی باز نہ آئیں )

    ویسے بعض اشعار اس قدر وسیع مفہوم رکھتے ہیں کہ انہیں کئی رنگوں میں بیان کیا جا سکتا ہے آپ بھی کوشش کریں۔

    ہماری طرف سے اس سلسلے کے چند اشعار کی تشریح پیش خدمت ہے اگر پسند نہ آئے تو شعراء کے ساتھ ساتھ آپ سے بھی معذرت ہے۔

    کپڑے بدل کر بال بنا کر کہاں چلے ہو کس کے لئے
    رات بہت ہی کالی ہے ناصر گھر میں رہو تو بہتر ہے​

    شاعر لوڈشیڈنگ کا ستایا ہوا لگتا ہے۔ شاعر کا دوست ناصر بن سنور کر محبوب سے ملنے کیلئے نکلتا ہے۔ تو بجلی چلی جاتی ہے۔ عین ممکن ہے اسکا کوئی رقیب واپڈا میں ہو۔ شاعر کو اندھیرے میں نکلنے سے ڈر لگتا ہے۔ کیونکہ پچھلی دفعہ جب وہ اندھیرے میں نکلا تھا تو اس کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی تھی اور وہ مین ہول میں جا گرا تھا۔

    دوسری وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ اندھیرے میں عموماً کتے بے خبری میں آکر پیچھے سے پکڑ لیتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اصل اعتراض کپڑے بدلنے پر ہے۔ چونکہ رات کالی ہے اور کسی کو اندازہ نہیں ہو گا کہ کپڑے نئے ہیں یا پرانے اس لیے اگر جانا ہے تو پرانے کپڑوں میں‌بےشک چلے جائیں۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کیا اعتراض لگایا واصف بھائی
     
  4. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    مجھے خبر نہ تھی اور اتفاق سے کل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میں اس طرف سے جو گزرا وہ انتظار میں تھے

    شاعر سلیمی چوک کا کوئی لفنگا لگتا ہے اور اکثر آوارہ گردی کیلئے گرلز کالج جاتا رہتا ہے وہاں کسی لڑکی پر عاشق ہو جاتا ہے اور اس سے چھیڑ خانی کو اپنا حق سمجھتا ہے
    لڑکی اپنے منگیتر سے اس کی شکایت کر دیتی ہے جو “ ایم ایس ایف “ سے تعلق رکھتا ہے
    ایک دن شاعر حسبِ معمول جب وہاں جاتا ہے تو اس لڑکی کا منگیتر اپنے ساتھیوں سمیت وہاں شاعر کے انتظار میں موجود تھا
    آگے آپ خود سمجھ دار ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میرے خیال میں وہ لڑکی کا تعلق بھی سلیمی چوک سے تھا بلکہ ہے اور اس کا کوئی منگیتر نہیں تھا بس ۔۔۔۔۔باقی آپ سمجھدار ہیں۔۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نادیہ جی آپ تو اپنے ہی ذوق کی نکلیں ۔ میں تو ڈر رہا تھا کوئی بہت ہی فلسفی ٹائپ ، سنجید ہ و خشک مزاج محترمہ ہیں۔ :evil:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس شہرِ بے چراغ میں جائے گی تو کہاں
    آ اے شبِ فراق تجھے گھر ہی لے چلیں

    تشریح۔ شاعر یہاں بھی اوباش لڑکا ہے۔ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے اندھیرے میں ڈوبے ہوئے شہر میں آوارہ گردی کر رہا ہے۔ اچانک اسے لڑکی ملتی ہے جس نے فراک پہنا ہوا ہے اور اپنا نک نام “شب“ بتاتی ہے۔۔ بس اوباش شاعر کی نیت خراب ہوتی ہے اور وہ اسے فوراً دعوت دے ڈالتا ہے

    آ اے شبِ فراک تجھے گھر ہی لے چلیں
    :wink: :twisted: :wink: :twisted: :wink: :twisted:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لڑی چلتے رہنا چاہیئے تھی :soch:
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    تم آئے ہو نہ شبِ انتظار گذری ہے
    تلاش میں ہے سحر باربار گذری ہے

    میرا خیال ہے شاعر نے یہ شعر گوالے یعنی دودھ والے کے لیے لکھا ہے ۔ جو سارا دن دودھ نہیں دے کے گیا بلکہ رات کو بھی نہیں آیا۔ سحر شاعر کی چھوٹی دودھ پیتی بچی ہے۔ اور وہ بار بار اپنے کمرے سے کچن میں جا کر دودھ ڈھونڈتی ہے ۔ اس لیے شاعر گوالے کو مخاطب ہو کے کہتا ہے نہ تم آئے نہ تمھارے انتظار میں رات گذری ۔ اور میری معصوم بچی سحر بار بار گذر کر کچن میں جارہی ہے۔ :soch:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: اچھی تشریح ہے :201:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محشر بدایونی کا شعر ہے

    ذرا سمٹ کے میں بیٹھا تو یہ بھی حیرت ہے
    گھر اتنا تنگ ہے اور گھر میں صورتیں اتنی​

    شاعر کا گھر بہت چھوٹا ہے۔ اور اکثر شاعروں کا گھر چھوٹا ہی ہوتا ہے۔ کہ اچانک اوپر سے اسکے سسرالی ، بیوی کے کزن، مامے چاچے وغیرہ کھانے پینے اور موج اڑانے شاعر کے گھر میں آ براجمان ہوئے ہیں۔ اب شاعر کے پاس خود اپنے بیٹھنے کو بھی جگہ نہیں‌بچی اور وہ سمٹ سمٹ کے بیٹھا ہوا ہے اور کہتا ہے

    ذرا سمٹ کے میں بیٹھا تو یہ بھی حیرت ہے
    گھر اتنا تنگ ہے اور گھر میں صورتیں اتنی
    :84: :84: :84:
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :a98: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  13. حسن نظامی
    آف لائن

    حسن نظامی ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جون 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھھھھھھھھھھھھھھھھھ
     
  14. سجادگھمن
    آف لائن

    سجادگھمن ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2008
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: نادیہ جو ۔۔۔۔سمجھدار نہیں ہین
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ارے یہ تو مزے کی لڑی ھے میری ن :soch: ظر سے اوجھل کیسے رہی
    چلیں کریں تشریح کسی شعر کی
     
  16. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپی ۔ آپکا ذوق بھی تو بہت اعلی ہے (شاعرانہ بھی اور مزاحانہ بھی)
    آپ بھی تو کچھ اضافہ کیجئے
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی شعر دو آپ نشریح کرنے کے لئے
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لیجئے خوشی جی ۔۔۔ اور تشریح کیجئے


    گلوں میں رنگ بھرے ، بادِ نوبہار چلے
    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے​
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    بہار بیگم نے گلوں میں مطلب پھولوں میں رنگ بھر دئیے ھیں ( بہار بیگم کو ڈرائینگ کا بہت شوق ھے)
    مگر نو بجے کے بعد وہ کہیں چلی گئی ھیں شاید شاپنگ کرنے اب گلشن بےچارے اکیلے گھر میں بچوں کو سنبھال رھے ھیں اب بہار بیگم گھر آئیں تو گلشن اپنے کام دھندے پہ لگیں سو وہ کہہ رھے ھیں

    اب چلے آؤ مطلب گھر جلدی واپس آو تاکہ گلشن کا کاروبار چلے مطلب گلشن صاحب بھی جا کر اپنے کاروبا ر کو سنبھالیں بچے سنبھالنے کی بجائے تاکہ کاروبار مزید بڑھے


    نور اگر کوئی غلطی کی ہو تو پیشگی معذرت
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    بہار بیگم نے گلوں میں مطلب پھولوں میں رنگ بھر دئیے ھیں ( بہار بیگم کو ڈرائینگ کا بہت شوق ھے)
    مگر نو بجے کے بعد وہ کہیں چلی گئی ھیں شاید شاپنگ کرنے اب گلشن بےچارے اکیلے گھر میں بچوں کو سنبھال رھے ھیں اب بہار بیگم گھر آئیں تو گلشن اپنے کام دھندے پہ لگیں سو وہ کہہ رھے ھیں

    اب چلے آؤ مطلب گھر جلدی واپس آو تاکہ گلشن کا کاروبار چلے مطلب گلشنں صاحب بھی جا کر اپنے کاروبا ر کو سنبھالیں بچے سنبھالنے کی بجائے تاکہ کاروبار مزید بڑھے
    [/quote:3tnckdm5]

    :201: بہت خوب خوشی جی ۔ :201:
    بہت خوب تشریح فرمائی ہے۔

    نور سمیت سبھی صارفین یقیناً محظوظ ہوں گے
     
  21. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت ہی دلچسپ لڑی ہے ۔ ۔ ۔ :hasna:

    لیکن میرا خیال ہے کہ اسے گپ شپ سیکشن میں ہونا چاہیئے تھا ۔ ۔ ۔ خیر یہ میرا خیال ہے :pagal:
     
  22. commando
    آف لائن

    commando ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2008
    پیغامات:
    95
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وہ آئے ہمارے گھر خدا کی قدرت
    کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں

    شاعر کہتا ہے کہ :خدا نے آج انہیں میرے گھر میں بھیج دیا ہے اور یہ خدا کی قدرت ہے جسے چاہے کسی کے گھر میں بھیج دے۔۔۔۔۔۔۔لیکن ساتھ ہی شاعر پریشان بھی نظر آ رہا ہے کیونکہ اگلے مصرے سے صاف عیاں ہے کہ وہ کبھی آنے والے کی طرف دیکھتا ہے اور کبھی اپنے گھر کی طرف کہ !شاید وہ اپنے گھر کی چیزوں کو شمار کر رہا ہے اور سوچ رہا ہے
    پتا نہیں اب گھر میں کوئی چیز بچے گی بھی یا نہیں ۔۔۔۔کیونکہ موصوف(آنے والے حضرت) کو چوری کی بھی عادت ہے۔۔

    :zuban:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب کمانڈو بھائی ۔ اچھی تشریح ہے :hasna:
     
  24. commando
    آف لائن

    commando ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2008
    پیغامات:
    95
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپکو ایک کمانڈو سلیوٹ۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کمانڈو جی کمانڈو بن کے ہی نشریح کرنے لگے بھئی ایک تشریح کرکے کوئی شعر دوسرے کو دیں تشریح کے لئے ورنی ایسا کمانڈو ایکشن نہیں چلے گا :201: :201: :201: :201:
     
  26. کاشف زین
    آف لائن

    کاشف زین ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2009
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :a165: :a165: :a165:
     
  27. کاشف زین
    آف لائن

    کاشف زین ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2009
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201:
     
  28. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    گر ہے شعور تو کر میری ذلتوں کو سلام
    کس قدر گر گیا ہوں تیرے عروج کی خاطر



    بارش کے بعد شعر اپنے محبوب کو کندھوں پہ اُٹھا کر لے جا رہا تھا کہ کیچڑ کی وجہ سے پھسلا
    اور ایک کھولے ہوئے مین ہول میں جا گرا اس کے بعد اس نے یہ فریاد کی
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :a180: کشکول بھائی ۔ اچھا ہے۔ :a180:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی نیا شعر دیں تشریح کرنے واسطے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں