1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاہ جی کی شاعری

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by شاہ جی, Sep 27, 2011.

  1. شاہ جی
    Offline

    شاہ جی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2011
    Messages:
    146
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    وصلِ یار کا مجھ سے وعدہ کر کے
    رقا بت بھی کی تو میرے اپنوں نے
    اعتبارِ وفا دےکے یوں مارا ہے شاہ جی
    تجھ سے چھینا ہے تجھکو تیرے اپنوں نے​
     
  2. شاہ جی
    Offline

    شاہ جی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2011
    Messages:
    146
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہ جی کی شاعری

    نظم
    کون دیکھےوفاکو تیری تیری نزاکت کوکون سمجھے
    تیرامسکن ہےکانٹوں نیں تیری شرافت کوکون سمجھے
    تیرے رنگ میں عجیب کشش تیرےسہرمیں باغ سارا
    مثل
     
  3. شاہ جی
    Offline

    شاہ جی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2011
    Messages:
    146
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہ جی کی شاعری

    نظم
    کون دیکھے وفا کو تیری تیری نزاکت کو کون سمجھے
    تیرامسکن ہےکانٹوں نیں تیری شرافت کوکون سمجھے
    تیرے رنگ میں عجیب کشش تیرےسہر میں باغ سارا
    مثلِ خیال لمس تیری تیری لذت کو کون سمجھے
    تیرے دم سے ہر سو زینت تیرے دم سے ہوا معتر
    پھیلی ہرسوخوشبوتیری تیری شہرت کوکون سمجھے
    نرمی تجھ میں ہےانتہاکی تجھ میں احساسوفابھی ہے
    نثارقدموں میں ہوناسیکھا تیری محبت کو کون سمجھے
    ادابھی اور وفابھی تجھ میں زمانےبھرکاحیابھی تجھ میں
    عظیم نقش و نگار تیرے تیری سروت کو کون سمجھے
    توحجابِ پیغام شاہ جی توندائے ضمیر بھی ہے
    پرتو ہےسب صفتوں کا تیری عظمت کو کون سمجھے


     
  4. شاہ جی
    Offline

    شاہ جی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2011
    Messages:
    146
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہ جی کی شاعری

    عشق نہ من سیر چھٹانک نہ رتی نہ تولے
    جس کولاگے وہ ہی سمجھےتوہی توہی بس بولے
    نہ اور ہاں کی ضرب لگا کے یار کی صورت دیکھے
    نظر جو آئےیار کی صورت آنکھ کبھی نہ کھولے
    یار کے اوپر اپنا تن من دھن سبھ وار دیا
    بیچ کٹھیالی گل کے وہ تو یار کی صورت ہولے
    عشق کی مئے کو جس نے پیا مست ہوا پھر اس میں
    آنکھیں بندہوں پھربھی اسکے پاوءں کبھی بھی نہ ڈولے
    ایک طلب کو ایک میں رکھ کے ایک ہو جاوء تم بھی
    خاک نشینوں میں بیٹھ کےشاہ جی دلکی میل کودھولے​
     
  5. شاہ جی
    Offline

    شاہ جی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2011
    Messages:
    146
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہ جی کی شاعری

    عشق نہ من سیر چھٹانک نہ رتی نہ تولے
    جس کولاگے وہ ہی سمجھےتوہی تو بس بولے
    نہ اور ہاں کی ضرب لگا کے یار کی صورت دیکھے
    نظر جو آئےیار کی صورت آنکھ کبھی نہ کھولے
    یارکے اوپر جس نے اپنا تن من دھن سبھ واردیا
    بیچ کٹھیالی گل کے وہ تو یار کی صورت ہولے
    عشق کی مئے کو جس نے پیا مست ہوا پھر اس میں
    آنکھیں بندہوں پھربھی اسکے پاوءں کبھی بھی نہ ڈولے
    ایک طلب کو ایک میں رکھ کے ایک ہو جاوء تم بھی
    خاک نشینوں میں بیٹھ کےشاہ جی دل کی میل کودھولے​
     
  6. شاہ جی
    Offline

    شاہ جی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2011
    Messages:
    146
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہ جی کی شاعری

    معاف کرنا اس میں کچھ عبارتی غلطیاں ہیں جو نیچے ٹیکھ کر دی گئی پیں
     
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہ جی کی شاعری

    نظر جو آئےیار کی صورت آنکھ کبھی نہ کھولے

    واہ شاہ جی ! سماں بنھ چھڈیا جے!

    سفنے دے وچ ماہی ملیا تے میں گل وچ پا لیاں بانہواں
    ڈر دی ماری اکھ نہ کھولاں ، کِتے فیر وچھڑ نہ جاواں!!!
     
  8. شاہ جی
    Offline

    شاہ جی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2011
    Messages:
    146
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہ جی کی شاعری

    بڑی مہربانی بلال صاحب پسند کرنے کی
     
  9. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہ جی کی شاعری

    اچھی شاعری ہے۔۔ شاہ جی۔۔ :a180:
     
  10. شاہ جی
    Offline

    شاہ جی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2011
    Messages:
    146
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہ جی کی شاعری

    خوبصورت جی مہربانی
     
  11. شاہ جی
    Offline

    شاہ جی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2011
    Messages:
    146
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہ جی کی شاعری

    پڑمشکل جو سر پرتو زمانہ چھو ڑجاتا ہے
    وفا کی راہ میں اکثر بیگانہ چھوڑ جاتا ہے
    نہ مرضی حالِ شامل ہومحبت میں جودلبرکی
    دیوانہ بھول جاتا ہے دیوانہ چھوڑ جاتا ہے
    ہے مطلب کی یہ دنیاتویہاں ہرایک غرضوہے
    نہ مطلب ہوجوپوراتو نبھانہ چھوڑ جاتا ہے
    یہ کرلاہٹ کےآنسوں یہ دردغم کارونا ہے
    ہجر کےنارشعلوں میں جلانہ چھوڑجاتاہے
    نگاہ ساقی میں جوگرکبھی تم آنہیں پائے
    پیمانہ ٹوٹ جائے گا میخانہ چھوڑجاتاہے
    جو سمجھےنہ اشاروں کووہ جاہل قوم ہےیاروں
    خدا بھی بےضمروں کوبچانہ چھوڑ جاتا ہے
    یہ عجمی بات سمجھی ہےزمانےبھرکےدانوسے
    ہو بستی بیوقوفوں کی تودانا چھوڑ جاتا ہے​
     
  12. شاہ جی
    Offline

    شاہ جی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2011
    Messages:
    146
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہ جی کی شاعری

    دیکھو قہرہو گیا ہے اب
    زمانہ زہر ہو گیا ہے اب
    نہ آ نکھیں نہ کرنا تم
    بلا کادہر ہو گیا ہے اب​
     
  13. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہ جی کی شاعری

    بہت خوب شاہ جی
    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
     
  14. شاہ جی
    Offline

    شاہ جی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2011
    Messages:
    146
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہ جی کی شاعری

    پسند کرنےکی مہربانی بزم خیال جی اللہ آپ کو خوش رکھے​
     
  15. شاہ جی
    Offline

    شاہ جی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2011
    Messages:
    146
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہ جی کی شاعری

    نوٹ؛ یہ طرح مصرہ آصف احمدبھٹی کا ہے

    ہے میری عرض یہ اسے قائم تاقیامت رکھنا
    میرےمولٰی میری دھرتی کو سلامت رکھنا
    اس میں ایمان و اتحاد تنظیم بڑھا
    اس سےاسلام کی دنیامیں تعظیم بڑھا
    اس کےدشمن کوزمانےمیں ندامت رکھنا
    اسکو ظالم کے شکنجےسے ہرگام چھڑا
    اس سےدنیا میں اسلام کی تعظیم بڑھا
    اسکی بنیادوں میں حقیقی توصداقت رکھنا
    میرےمولٰی ہے میری ماں یہ دھرتی میری
    تیرے پیاروں کا ہے فرماں یہ دھرتی میری
    اپنے ولیوں کی دی ہوئی یہ کرامت رکھنا
    میری دھرتی کے ہرشخص کو ہدایت دے
    اپنےپرکھوں کی گنوائی ہوئی روائیت دے
    اسکے ہر زرےپہ کرم کی تو عنائیت رکھنا

     
  16. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہ جی کی شاعری

    بہت اعلیٰ شاہ جی
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہ جی کی شاعری

    بہت عمدہ شاہ جی ، اللہ آپ کے قلم کو مزی جولانیاں عطا کرے ۔
     
  18. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہ جی کی شاعری

    بہت خوب۔۔ :a180:
     
  19. شاہ جی
    Offline

    شاہ جی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2011
    Messages:
    146
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہ جی کی شاعری

    خوبصورت جی آصف صاحب اور ماہرجی پسندکرنےکابہت شکریہ اللہ آپ کو خوش رکھے
     
  20. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہ جی کی شاعری

    ماشاءاللہ۔ شاہ جی۔ بہت ہی عمدہ شاعری ہے۔ اور یہ شعر تو کمال ہی ہے۔
    "عشق نہ من سیر چھٹانک نہ رتی نہ تولے
    جس کولاگے وہ ہی سمجھےتوہی تو بس بولے
    "
    :mashallah::n_great::hands:
     
  21. شاہ جی
    Offline

    شاہ جی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2011
    Messages:
    146
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہ جی کی شاعری

    بہت مہر بانی شاہ جی اللہ آ پکو خوش رکھے
     
  22. راز
    Offline

    راز ممبر

    Joined:
    Feb 12, 2011
    Messages:
    5
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہ جی کی شاعری

    جذبوں کی حرارت سے ہم نے پگلا دیا پتھر کا سینہ
    پر رہ گیا اپنوں‌کے دل میں اک بحرِ عداوت اور کینہ
     
  23. شاہ جی
    Offline

    شاہ جی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2011
    Messages:
    146
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہ جی کی شاعری

    قطعہ​

    تیری راہوں میں نظربچھاءےبیٹھے ہیں
    حسرتیں دل میں بساے بیٹھے ہیں
    تیرے آنے کی امید ابھی باقی ہے
    اشک آنکھوں میں چھپاءے بیٹھے ہیں
     
  24. شاہ جی
    Offline

    شاہ جی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2011
    Messages:
    146
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہ جی کی شاعری

    ربائ
    تیری راہوں میں نظر بچھاےء بیٹھے ہیں
    حسرتیں دل میں بساےء بیٹھے ہیں
    تیرے آنے کی امید ابھی باقی ھے
    اشک آنکھوں میں چھپاےء بیٹھے ہیں
     

Share This Page