1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سویوں کا کیریمل

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏18 جولائی 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سویوں کا کیریمل
    اجزاء: سویاں1/2کپ،انڈے چا رعدد،چینی1/4کپ کیریمل کے لیے،پسی چینی1/2کپ،ونیلا ایسنس یا پسی الائچی1/2چائے کا چمچ،گھی1/2کھانے کا چمچ،دودھ دو کپ
    ترکیب: اوون کو پہلے سے گرم کر لیں،پھر ایک نان سٹک پین میں چینی اتنی دیر پگھلائیں کہ وہ کیریملائز ہو جائے۔اس کے بعد انڈے پھینٹ کر اس میں1/2کپ پسی چینی اور پسی الائچی شامل کر کے اچھی طرح وسک کر لیں۔اب پین میں کیریملائز چینی ڈالیں،پھر گھی گرم کر کے سویاں فرائی کریں۔اس کے بعد دودھ شامل کر کے اچھی طرح پکا لیں۔اب سویاں چھان کر مولڈ میں ڈالیں،پھر انڈوں کا مکسچر شامل کر کے مکس کریں۔اس کے بعد کیریملائز چینی کا مکسچر سویوں پر ڈال کر اسے اوون میں35سے 40منٹ پانی کے اوپر بیک کر لیں۔آکر میں اسے نکال کر چھ سے آٹھ گھنٹے ٹھنڈا کر کے سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں