1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوچ کو اپنی جو سنوارا کیا کیا ۔۔۔۔۔ زنیرہ گل (طلبِ اصلاح)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏23 مئی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سوچ کو اپنی جو سنوارا کیا کیا
    بوجھ کو کندھوں سے اتارا کیا کیا
    گھاٹ گھاٹ کا پانی پینا ترک کیا
    جو ملا کوثر کا اشارا کیا کیا
    ناؤ تھی اپنی طوفانوں کے ہلچل میں
    پھر اچانک لگا کنارا کیا کیا
    پیار کے لفظوں کو جو مجتمع کیا
    لے لیا قرآں کا سہارا کیا کیا
    آقا کے دربار کی جالی تھامی "گل"
    ڈوبتے کو اب ملا سہارا کیا کیا


    زنیرہ گل
     

اس صفحے کو مشتہر کریں