1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سجدۂ شکر ختم نہ ہو

Discussion in 'حمد و ثنائے الہی' started by بزم خیال, Jul 15, 2009.

  1. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    تیری عنایات ہیں اتنی کہ سجدۂ شکر ختم نہ ہو
    تیرے راستے میں کانٹے ہوں میرا سفر ختم نہ ہو

    پھیلا دوں روشنی کی طرح علم خضر ختم نہ ہو
    توبہ کرتا رہوں اتنی میرا عذر ختم نہ ہو

    سجدے میں سامنے تیرا گھر ہو یہ منظر ختم نہ ہو
    تیری رحمتوں کی ہو بارش میرا فقر ختم نہ ہو

    مجھ ادنی کو تیرے انعام کا فخر ختم نہ ہو
    جہاں جہاں تیرا کلام ہو میرا گزر ختم نہ ہو

    تیری منزل تک ہر راستے کی ٹھوکر ختم نہ ہو
    آزمائشوں کے پہاڑ ہوں میرا صبر ختم نہ ہو

    زندگی بھلے رک جاۓ میرا جذر ختم نہ ہو
    وجود چاہے مٹ جاۓ میری نظر ختم نہ ہو

    تیری اطاعت میں کہیں کمی نہ ہو میرا ڈر ختم نہ ہو
    بادباں کو چاہے کھینچ لے مگر لہر ختم نہ ہو

    خواہشیں بھلا مجھے چھوڑ دیں تیرا ثمر ختم نہ ہو
    تیری عبادت میں اتنا جیئوں میری عمر ختم نہ ہو

    بھول جاؤں کہ میں کون ہوں مگر تیرا ذکر ختم نہ ہو
    جاگوں جب غفلت شب سے میرا فجر ختم نہ ہو

    تیری محبت کا جرم وار ہوں میرا حشر ختم نہ ہو
    تیری حکمت سے شفایاب ہوں مگر اثر ختم نہ ہو

    میرے عمل مجھ سے شرمندہ ہوں مگر فکر ختم نہ ہو
    منزلیں چاھے سب گزر جایئں مگر امر ختم نہ ہو

    سپیدئ و سیاہی رہے نہ رہے مگر نشر ختم نہ ہو
    دن چاھے رات میں چھپ جاۓ مگر ازھر ختم نہ ہو


    محمود
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم امین ۔ ہر شعر خوبصورت ہے۔

    جزاک اللہ بزم خیال ۔
     
  3. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جزاک اللہ۔۔ بہت خوب۔جناب!
     
  4. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ جی ۔ بہت خوب ۔
     
  5. پاکیزہ
    Offline

    پاکیزہ ممبر

    Joined:
    Jul 10, 2009
    Messages:
    249
    Likes Received:
    86
    سبحان اللہ ۔ پیارا کلام ہے
     
  6. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کی پسندیدگی کا بہت شکریہ
    مجھے اپنے کلام میں یہ دعا بہت پسند ہے
    اللہ تعالی ہمیں سچائی کے راستوں پر چلنے کی توفیق عطا کرے آمین
     
  7. RAJA_PAKIBOY
    Offline

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    Joined:
    Jul 8, 2009
    Messages:
    129
    Likes Received:
    0
    جواب: سجدۂ شکر ختم نہ ہو

    السلام علیکم
    جزاک اللہ۔
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سجدۂ شکر ختم نہ ہو

    ماشاءاللہ جزاک اللہ
     
  9. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سجدۂ شکر ختم نہ ہو

     

Share This Page