1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ستار كرله جی کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ھارون رشید, Jul 19, 2011.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ستار كرله صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. ستار كرله
    Offline

    ستار كرله ممبر

    Joined:
    Jul 19, 2011
    Messages:
    54
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ستار كرله جی کا تعارف

    : ستار كرله
     
  3. ستار كرله
    Offline

    ستار كرله ممبر

    Joined:
    Jul 19, 2011
    Messages:
    54
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ستار كرله جی کا تعارف

    23 سال اور ایک دن
     
  4. ستار كرله
    Offline

    ستار كرله ممبر

    Joined:
    Jul 19, 2011
    Messages:
    54
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ستار كرله جی کا تعارف

    بھارت سندیش
     
  5. ستار كرله
    Offline

    ستار كرله ممبر

    Joined:
    Jul 19, 2011
    Messages:
    54
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ستار كرله جی کا تعارف

    بی اے سی ارکیالوجی
     
  6. ستار كرله
    Offline

    ستار كرله ممبر

    Joined:
    Jul 19, 2011
    Messages:
    54
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ستار كرله جی کا تعارف

    سرکاری ملازم انچارج ڈیپارٹمنٹ
     
  7. ستار كرله
    Offline

    ستار كرله ممبر

    Joined:
    Jul 19, 2011
    Messages:
    54
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ستار كرله جی کا تعارف

    انترنیت سے جناب
     
  8. ستار كرله
    Offline

    ستار كرله ممبر

    Joined:
    Jul 19, 2011
    Messages:
    54
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ستار كرله جی کا تعارف

    باقی تعارف چاھیے۔
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ستار كرله جی کا تعارف

    ہاہاہاہاہ
    واہ جی واہ کیا مختصر اور جامع تعارف دیا ہے بہت اچھا لگا آپ کا انداز

    ماشاء اللہ آپ پڑہے لکھے بندے ہیں اپنے علم سے ہمیں بھی فیض یاب فرمائیں
     
  10. ستار كرله
    Offline

    ستار كرله ممبر

    Joined:
    Jul 19, 2011
    Messages:
    54
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ستار كرله جی کا تعارف

    اس فارم کا انچارج کون ھے
     
  11. ستار كرله
    Offline

    ستار كرله ممبر

    Joined:
    Jul 19, 2011
    Messages:
    54
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ستار كرله جی کا تعارف

    کیوں نھیں ھمارے پاس جو علم ھے انشااللہ اپکو ضرور سکھاو گا
     
  12. ستار كرله
    Offline

    ستار كرله ممبر

    Joined:
    Jul 19, 2011
    Messages:
    54
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ستار كرله جی کا تعارف

    اس فارم میں تقریبا کتنے لوگ ھیں۔کسی کو معلوم ھے تو بتادو
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ستار كرله جی کا تعارف

    ارے بھائی یہ فورم جتنا ہمارا اتنا آپ کا بھی ہے آپ گھومیں پھریں سارے فورم کو دیکھیں سب کچھ آپ کا اپنا ہے :p_rose123:
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ستار كرله جی کا تعارف

    اب تک کی صورتحال کچھ یوں ہے

    موضوعات: 9,314, پیغامات: 409,689, اراکین: 1,508, فعال اراکين: 122
     
  15. ستار كرله
    Offline

    ستار كرله ممبر

    Joined:
    Jul 19, 2011
    Messages:
    54
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ستار كرله جی کا تعارف

    یہ صحیح تعداد د ھے
     
  16. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ستار كرله جی کا تعارف

    جی یہ ٹھیک تعداد ہے۔
     
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ستار كرله جی کا تعارف

    اچھا لگا آپ کا بکھرا ہوا تعارف
     

Share This Page