1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ساجدہ پارسا سیدہ فاطمہ ۔۔انعام الحق معصوم صابری

Discussion in 'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' started by محمد رضوان, Jun 24, 2020.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ساجدہ پارسا سیدہ فاطمہ
    اوج صدق و صفا سیدہ فاطمہ

    آپ خاتون جنت ہیں سردار ہیں
    یہ کہیں مصطفٰی سیدہ فاطمہ

    ہیں جگر گوشہء مصطفٰی طاہرہ
    زاہرہ عابدہ سیدہ فاطمہ

    شرم کی ابتدا انتہا آپ پر
    ہو گئی ہے حیا سیدہ فاطمہ

    دور غم ہوں مرے بھر دو جھولی مری
    ہے یہی التجا سیدہ فاطمہ

    کر دو صدقے عطا ہم کو حسنین کے
    جن کی ہو والدہ سیدہ فاطمہ

    آپ مختار پر زندگی فقر پر
    صبر تقوی رہا سیدہ فاطمہ

    آج معصوم پر ہو کرم کی نظر
    بہر شیرِ خدا سیدہ فاطمہ
    ------
    انعام الحق معصوم صابری
     
  2. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ساجدہ پارسا سیدہ فاطمہ
    اوج صدق و صفا سیدہ فاطمہ

     
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپ خاتون جنت ہیں سردار ہیں
    یہ کہیں مصطفٰیﷺ سیدہ فاطمہ

     
  4. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں جگر گوشہء مصطفٰیﷺ طاہرہ
    زاہرہ عابدہ سیدہ فاطم
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    شرم کی ابتدا انتہا آپ پر
    ہو گئی ہے حیا سیدہ فاطمہ
     
  6. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دور غم ہوں مرے بھر دو جھولی مری
    ہے یہی التجا سیدہ فاطمہ

     
  7. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کر دو صدقے عطا ہم کو حسنین کے
    جن کی ہو والدہ سیدہ فاطمہ
     
  8. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپ مختار پر زندگی فقر پر
    صبر تقوی رہا سیدہ فاطمہ

     
  9. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آج معصوم پر ہو کرم کی نظر
    بہر شیرِ خدا سیدہ فاطمہ

     

Share This Page