1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رونے والا ہوں شہید کربلا کے غم میں، میں

Discussion in 'اردو شاعری' started by intelligent086, Aug 26, 2020.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    رونے والا ہوں شہید کربلا کے غم میں، میں
    کیا در مقصد نہ دیں گے ساقی کوثر مجھے
    کیا نماز شاہ تھی، ارکان ایمانی کے ساتھ
    دل بھی جھک جاتاتھا ہر مسجد میں، پیشانی کے ساتھ

    (جوش ملیح آبادی)

    …٭٭​
     

Share This Page