1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دونوں عالم کے ہیں مختار مدینے والے

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by پیاجی, May 25, 2006.

  1. پیاجی
    Offline

    پیاجی ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    1,094
    Likes Received:
    19
    دونوں عالم کے ہیں مختار مدینے وال

    <center>
    دونوں عالم کے ہیں مختار مدینے والے
    غم کے ماروں کے ہیں غم خوار مدینے والے

    شب معراج کو یزداں نے کہا شاہ امم
    آ بھی جاؤ میرے دلدار مدینے والے

    چاند سے بڑھ کے حسیں چہرہ ترا اے آقا
    اور ستارے ہیں ترے چار مدینے والے

    بی سہاروں نے ترا دامن اقدس تھاما
    بے سہاروں کے مدد گار مدینے والے

    دم گھٹا جائے کرم کیجو تری دید بنا
    مر نہ جائے کہیں بیمار مدینے والے

    کر دو زاہدی پہ کرم اپنے کرم کے صدقے
    ہو سفینہ بھی مرا پار مدینے والے
    </center>
     
  2. ڈی این اے سحر
    Offline

    ڈی این اے سحر ممبر

    Joined:
    May 29, 2006
    Messages:
    191
    Likes Received:
    0
    دونوں عالم کے ہیں مختار مدینے وال

    چاند سے بڑھ کے حسیں چہرہ ترا اے آقا
    اور ستارے ہیں ترے چار مدینے والے
     

Share This Page