1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا مریخ پر کمند ڈالنے لگی ۔ ۔ ۔ لیکن ۔۔ بھارت کا ”اصلی “ہیرو

Discussion in 'مزاحیہ تصاویر' started by شکرالی, Aug 13, 2012.

  1. شکرالی
    Offline

    شکرالی ممبر

    Joined:
    Aug 2, 2012
    Messages:
    99
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    ئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ مریخ پر کمندیں ڈال رہاہے تو دوسری طرف بھارت میں بھی بڑے بڑے ہیرو موجود ہیں لیکن اُن تمام میں سے ایک الگ” ہیرو“ 66سالہ کیلاش سنگھ بھی ہے جس نے 38سال سے جسمانی بدبو اور پسینے کو شکست دے رکھی ہے ۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر وارانسی میں رہنے والے66سالہ بھارتی شخص کیلاش سنگھ کو اگر دنیا کا سب سے بدبو دار انسان کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا جس نے پچھلے38سالوں میں ایک بار بھی نہانے کی زحمت نہیں کی۔ کیلاش سنگھ نے بتایاکہ وہ سات بیٹیوں کا باپ ہے اور ایک بچاری کے کہنے پر 1974ءمیں اُس نے نہ نہانے کی قسم اٹھائی تھی تاکہ اس کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوسکے۔

    صرف نہانے کی قسم نہیں کھائی بلکہ کیلاش کو دیکھ کر ایسا لگتاہے کہ اُس نے بالوں کو سیدھا نہ کرنے کی قسم بھی کھالی ہے جو چھ فٹ سے زائد الجھے ہوئے بالوں کو گردن میں لپیٹ کر پھرتاہے ۔ کیلاش سنگھ روزانہ شام کوجسمانی بدبواور پسینے سے چھٹکارا پانے کے لیے آگ کے الاو¿ کے سامنے اپنے جسم کو سینکتا ہے ۔
    http://www.dailypakistan.com.pk/daily-bites/12-Aug-2012/15559
     
  2. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا مریخ پر کمند ڈالنے لگی ۔ ۔ ۔ لیکن ۔۔ بھارت کا ”اصلی “ہیرو

    اس میں بھارت کا اصلی چہرہ تو کوئی نہیں۔۔۔۔۔یہ ایک شخص کا انفرادی کردار ہے۔۔۔۔اس لیے پورے ملک کے بارے صرف ایک شخص کے کیے پر کچھ کہنا درست نہیں۔
     
  3. شکرالی
    Offline

    شکرالی ممبر

    Joined:
    Aug 2, 2012
    Messages:
    99
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا مریخ پر کمند ڈالنے لگی ۔ ۔ ۔ لیکن ۔۔ بھارت کا ”اصلی “ہیرو

    اصلی چہرہ نہیں بھیا اصلی ہیرو
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا مریخ پر کمند ڈالنے لگی ۔ ۔ ۔ لیکن ۔۔ بھارت کا ”اصلی “ہیرو

    بڑا ڈھیٹ‌ہے بھئی
     
  5. فکری
    Offline

    فکری ممبر

    Joined:
    Nov 2, 2012
    Messages:
    19
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا مریخ پر کمند ڈالنے لگی ۔ ۔ ۔ لیکن ۔۔ بھارت کا ”اصلی “ہیرو

    یہ ۔۔۔۔مریخ پہ جانے کے لئے بالوں کی کمند بنارہا ہے
     

Share This Page