1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل کا احوال رب جانتا ہے.....

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by غوری, May 28, 2021.

  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    آقاؤں سے کریں شیریں گفتار
    غریب پہ برسیں جیسے تلوار

    حکومتی تسبیح جپتے جائیں
    حق و باطل سے نہیں سروکار

    دکھاوے کے لئے اونچی شلوار
    دین کے نام پہ بڑھائیں کاروبار

    غوری کے لئے ہے سادگی کا درس
    پر خود کو چاہیئے بڑی لگژری کار

    میانہ روی سے کوئی رغبت نہیں
    سوکھی روٹی چاہیئے نہ ہی اچار

    غوری 2 مئی 21

    [​IMG]
     

Share This Page