1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل ِمہجور کی راحت مرے سرکار کی چوکھٹ ۔۔ عابد علی خاکسار جموں کشمیر

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Dec 11, 2019.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دل ِمہجور کی راحت مرے سرکار کی چوکھٹ
    نگاہ ِشوق کی لذت مرے سرکار کی چوکھٹ

    نہ تخت و تاج کی چاہت نہ حاجت مال و دولت کی
    مرے سر کی رہے زینت مرے سرکار کی چوکھٹ

    ادب سے بیٹھتے ہیں جو، عطا کرتی ہے پھر ان کو
    شہنشاہوں پہ بھی سبقت مرے سرکار کی چوکھٹ

    مدینے میں ہوں اے رضواں نہ جنت میں بلا مجھ کو
    زمیں پر ہے حسیں جنت مرے سرکار کی چوکھٹ

    فلک سے آتے ہیں دہلیز پر قدسی سلامی کو
    ملائک کی بھی ہے عزت مرے سرکار کی چوکھٹ

    جہاں کے تاجور بھی دیکھتے ہیں رشک سے اسکو
    عطا کرتی ہے جو رفعت مرے سرکار کی چوکھٹ

    دل ِبے تاب میں خواہش مچلتی ہے یہی عابد
    رہے تجھ سے مری نسبت مرے سرکار کی چوکھٹ
    -----
    عابد علی خاکسار جموں کشمیر
    بزم اردو اساتذہ کا 65/واں مشاعرہ برائے نعتﷺ
    مورخہ۲۵/صفر المظفر ۱۴۴۱
    مطابق25/اکتوبر 2019

     
  2. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نہ تخت و تاج کی چاہت نہ حاجت مال و دولت کی
    مرے سر کی رہے زینت مرے سرکار کی چوکھٹ
     
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دل ِبے تاب میں خواہش مچلتی ہے یہی عابد
    رہے تجھ سے مری نسبت مرے سرکار کی چوکھٹ

     
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page