1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دلکشی افزا اس کی مرمر سے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سید علی رضوی, ‏17 دسمبر 2018۔

  1. سید علی رضوی
    آف لائن

    سید علی رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    54
    موصول پسندیدگیاں:
    81
    ملک کا جھنڈا:
    اک پھڑکتی ہوئی غزل احباب کی نذر


    دلکشی افزا اس کی مرمر سے
    چاندنی آگئی ہے اوپر سے

    سانس وہ بھر رہے ہیں باہر سے
    اور ہم مر رہےہیں اندر سے

    لب و رخسار تو گلابی ہیں
    پھر اسے لب ملے ہیں احمر سے

    ابرو اسکے کمان ترکش نین
    دل پہ چلنے لگے ہیں خنجر سے

    اس کی گردن کا ذکر ، کیا کہنے!
    رند پھیریں نگاہ ساغر سے

    ناز سے ٹوٹتا تھاکندن
    پوچھ لیں آپ خود ہی جھومر سے
    اف! غشی میں وہ جھومنا ان کا
    کاکلیں آرہیں ہیں لو پر سے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ بہت خوب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں