1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دفتر میں روزانہ اپنے ڈیسک پر لنچ کرنا ذہنی تناؤ بڑھنے کا سبب

Discussion in 'میڈیکل سائنس' started by intelligent086, Sep 7, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    دفتر میں روزانہ اپنے ڈیسک پر لنچ کرنا ذہنی تناؤ بڑھنے کا سبب
    upload_2019-9-7_3-24-33.jpeg
    دفتر میں روزانہ اپنے ڈیسک پر لنچ کرنا زندگی میں بے اطمینانی اور بوریت کا سبب بنتا ہے جس سے انسان کے ڈپریشن اور ذہنی تناو میں مبتلا ہونے کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔

    میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف سسیکس میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق ملازمین کا روزانہ اپنے ڈیسک پر لنچ کرنا انہیں اپنے کام کے حوالے سے بوریت کا شکار کر دیتا ہے اور ایسے افراد میں ذہنی تناؤ بلند ترین سطح پر چلا جاتا ہے۔

    اس کے برعکس فطرت سے باقاعدہ تعلق رکھنا، کھلی فضا میں چہل قدمی، ساحل سمندر پر جانا یا پہاڑوں اور درختوں کے درمیان وقت گزارنا ہمیں بے شمار دماغی مسائل سے بچا سکتا ہے جس میں سر فہرست ڈپریشن سے نجات اور خوشی کا حصول ہے۔​
     

Share This Page