1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

درود فخر رسولاں زباں پہ لانا ہے ۔۔ غلام حیدر جامی

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Jul 30, 2019.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    درود فخر رسولاں زباں پہ لانا ہے
    دماغ وقلب وجگرکا یہ آب دانہ ہے

    سجی ہےیارکی محفل حسین موقع ہے
    مچل کے نعت کا نغمہ ابھی سنانا ہے

    بصدخلوص وعقیدت سے ماں کی خدمت کر
    بسیرا خلد میں اپنا اگر بنانا ہے

    نبیﷺ کےشہرکاسرمہ لگالے آنکھوں میں
    جمال گنبد خضری اگر بسانا ہے

    مکین شہر مدینہ ہمیں بلا لجیے
    ہمارا کوئی یہاں پہ نہیں ٹھکانہ ہے

    کلام پاک خدا کی یہ شان سمجھو کہ
    نبیﷺ کی سیرت و صورت کا اک خزانہ

    خداکی راہ میں جامی سجاکےسرپہ کفن
    متاع دین و ایماں ہمیں بچانا ہے
    ----
    غلام حیدر جامی
    98 واں ہفتہ وار فی البدیہہ طرحی مشاعرہ 29 تا 30 جولائی
    پیشکش فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل
     
  2. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بصدخلوص وعقیدت سے ماں کی خدمت کر
    بسیرا خلد میں اپنا اگر بنانا ہے
     
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خداکی راہ میں جامی سجاکےسرپہ کفن
    متاع دین و ایماں ہمیں بچانا ہے
     
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page