1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by ھارون رشید, Sep 17, 2012.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    ابھی ابھی پتا چلا ہے ک داؤد صاحب کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی ہے اور وہ کافی علیل ہیں

    مالک کل جہاں سے عاجزانہ دعا ہے کہ محمد داؤدالرحمان صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اور ان کی جملہ دکھ تکلیفوں کو راحت میں بدل دیں
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    وعلیکم السلام ،میری بھی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ محمد داؤدالرحمان صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اور ان کی جملہ دکھ تکلیفوں کو راحت میں بدل دیں
    آمین ثم آمین
     
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالی داود بھائی پہ رحم فرمائیں اور انھیں صحت کاملہ عطاء فرمائیں۔
    میں نے انھیں ایلو ویرا جوس کی پیش کش کی تھی جو ان کے لئے نہایت مفید ثابت ہوسکتا ہے مگر انھیں اعتماد نہیں۔ جبکہ یہ جوس خالصتا قدرتی ہے اور جملہ امراض کیلئے مفید ہے۔

    اللہ ہماری دعائیں قبول فرمائیں۔۔۔۔۔۔ آمین۔
     
  4. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    Joined:
    Aug 14, 2011
    Messages:
    2,049
    Likes Received:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالی داود بھائی پہ رحم فرمائیں اور انھیں صحت کاملہ عطاء فرمائیں۔ آمین
     
  5. محمد نبیل خان
    Offline

    محمد نبیل خان ممبر

    Joined:
    May 31, 2012
    Messages:
    656
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالیٰ محمد داؤدالرحمان صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اور ان کی جملہ دکھ تکلیفوں کو راحت میں بدل دیں
    آمین ثم آمین
     
  6. روشنی 6655
    Offline

    روشنی 6655 ممبر

    Joined:
    Jan 27, 2012
    Messages:
    658
    Likes Received:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالی داؤدبھائی کو صحت وتندرستی عطاکرے
     
  7. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    679
    Likes Received:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالیٰ محمد داؤدالرحمان صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اور ان کی جملہ دکھ تکلیفوں کو راحت میں بدل دیں
    آمین ثم آمین
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالی داود بھائی پہ رحم فرمائیں اور انھیں صحت کاملہ عطاء فرمائیں ۔ آمین
     
  9. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالی داود بھائی پہ رحم فرمائیں اور انھیں صحت کاملہ عطاء فرمائیں ۔ آمین
     
  10. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالیٰ داود بھائی کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔۔۔
     
  11. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ سائیں داؤد بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے ، صبح صبح یہ خبر پڑھ کر فکر ہوگئی۔
    ھارون بھائی داؤد بھائی کی طبیعت کی بہتری کے بارے میں ضرور آگاہ کیجئے گا۔
    اللہ داؤد بھائی کو اپنے امان میں رکھے۔آمین
     
  12. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ کریم سے دعا ہے کہ داؤد بھائی کو شفائے کاملہ عطاء فرمائے ۔ آمین
     
  13. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    یا رب العزت ۔۔ اے ہمارے خالق و مالک۔۔اے ہر مرض سے شفاء دینے والے
    ہم تیرے حضور میں تیرے پیارے حبیب :drood:اور ان کے پیارے نواسوں کا آسرا لے کر حاضر ہوئے ہیں !
    یا شافی الامراض ہمارے داؤد جی کوشفائے کاملہ و عاجلہ عطاء فرما ۔۔ آ مین ثم آ مین یا الٰہُ العا لمین ۔
     
  14. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    میں دعا کرتی ہوں کے ہمارے چھوٹے بھائی داود کو اللہ مکمل صحت کے ساتھ دردز عمر دے اور جلدی سے جلدی صحت کاملہ عطا کرئے آمین
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالی داود بھائی پہ رحم فرمائیں اور انھیں صحت کاملہ عطاء فرمائیں ۔ آمین
     
  16. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالیٰ داود بھائی کو مکمل صحت عطا فرمائے اور جلدی سے جلدی صحت کاملہ عطا کرئے آمین
     
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    میری معلومات کے مطابق داود الرحمن بھائی کی طبیعت سے پہلے سے بہتر ہے ۔
    ہم سب بہن بھائی، دوست احباب داؤدالرحمن بھائی کے لیے دل سے دعا گو ہیں۔ مولا کریم نبِی رحمت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے ان کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔
    آمین
    یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالی داؤد الرحمن بھائی کو شفائے کاملہ عطا فرمائے اور وہ جلد ہمارے درمیان دوبارہ موجود ہوں ۔ آمین ثم آمین
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالی داؤد الرحمن بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین ثم آمین
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    الحمد للہ بلال بھائی آپ کا شکریہ آپ نے اچھی خبر دی ہے
     
  21. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    داود بھائی کا موبائیل مجھے ذاتی پیغام میں ارسال کردیں تو مجھے براہ راست مزاج پرسی میں آسانی ہوجائے گی۔
     
  22. محمد قاسم
    Offline

    محمد قاسم ممبر

    Joined:
    Sep 17, 2012
    Messages:
    170
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    السلام علیکم

    غوری بھائی میں ان کا موبائیل نمبر دے دیتا ہوں لیکن وہ اس ٹائم بولنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں
     
  23. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    کیوں بھئی ایسی کیا افتاد آگئی؟ کیا بہت ذیادہ بیمار ہیں؟؟؟
     
  24. محمد قاسم
    Offline

    محمد قاسم ممبر

    Joined:
    Sep 17, 2012
    Messages:
    170
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    جی ہاں وہ نہ چل سکتے ہیں نہ بول سکتے اور نہ ہی دائیں ہاتہ سے کوئ چیز اٹھا پاتے ہیں بس جو بھی بات کرتے ہیں اشاروں سے کرتے ہیں اور اللہ کا شکر ھے کہ آج کچھ نہ کچھ بول پاتے ہیں لیکن زیادہ نہیں بولا جا رہا
     
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ خیر کرے۔ یہ سب اچانک ہوگیا؟
    ڈاکٹر کیا کہتے ہیں؟
     
  26. محمد قاسم
    Offline

    محمد قاسم ممبر

    Joined:
    Sep 17, 2012
    Messages:
    170
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    جی بھائی یہ سب اچانک ہوا بس صبح تیاری کرکے مدرسے پڑھنے جا رھے تھے اچانک ایک قے آئی وہیں آکسیجن کی کمی شروع ہو گئ پہر یکدم سارا جسم اکڑ گیا اور دوپہر تک بولنا بھی بند ہو گیا تھا

    ڈاکٹر حضرات دوائی دینے سے انکار کر رھے ہیں بس انجیکشن لگادیتے ہیں تاکہ دردوں میں کمی واقع ہو
     
  27. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ خیر کرے۔
    آپ ان کے قریبی ہیں تو گاہے بگاہے اطلاع بہم پہنچاتے رہے گا۔۔
     
  28. محمد قاسم
    Offline

    محمد قاسم ممبر

    Joined:
    Sep 17, 2012
    Messages:
    170
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    جی ہاں داؤد بھائی میرے دادا ابو کے بھائی کے بیٹے ہیں یعنی میرے چاچو

    بس آپ ان کے لیے دعا کریں تاکہ اللہ ان کو جلد از جلد صحت عطا فرمائے اور اس بزم کی رونق بنائے آمین
     
  29. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    بہت بہت شکریہ۔
    جزاک اللہ
     
  30. محمد قاسم
    Offline

    محمد قاسم ممبر

    Joined:
    Sep 17, 2012
    Messages:
    170
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    غوری بھائی آپ کو نمبر ارسال کردیا ھے چیک کرلیں
     

Share This Page