1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حوالے کیے گئے مجرموں کو سزائے موت نہیں دی جا سکے گی،شاہ محمود

Discussion in 'خبریں' started by intelligent086, Jun 21, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    حوالے کیے گئے مجرموں کو سزائے موت نہیں دی جا سکے گی،شاہ محمود
    [​IMG]

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سزائے موت کا قانون برطانیہ اور یورپی ممالک کیساتھ ملزمان حوالگی کے معاہدوں میں رکاوٹ ہے، حکومت نے تعزیرات پاکستان میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔
    اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان بیرون ملک ملزمان کی ہر صورت حوالگی چاہتا ہے تاکہ پاکستان کے قانون کے مطابق ان کے خلاف مقدمات چلائے جائیں، تاہم برطانیہ اور یورپ پاکستان میں سزائے موت کے قانون کی وجہ سے ایسا کوئی بھی معاہدہ کرنے سے گریزاں ہیں۔

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اگر ہم بیرون ملک ملزمان کی وطن واپسی چاہتے ہیں تو پھر ہمیں اہم فیصلے کرنا پڑیں گے۔​
     

Share This Page