1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حسن رضا کو "متخصص" بننے پر مبارکیں جی مبارکیں۔

Discussion in 'خوش آمدید' started by نعیم, Apr 2, 2009.

  1. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    حسن رضا کو ہماری جانب سے بھی ڈھیر سی مبارکباد ہو :dilphool:
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مسز مرزا صاحبہ خیر مبارک بہت شکریہ ہمیشہ خوش رہیں :flor:
     
  3. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    گفٹ پسند کرنے کا شکریہ حسن بھائی
    اور
    آمین
     
  4. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    سلام عرض ہے ۔ حسن رضا جی ۔
    مختصر عمر میں،
    مختصر عرصے میں،
    مختصر پیغامات کے ذریعے

    [glow=red:ku5qjsiw]ترقی مبارک ہو۔[/glow:ku5qjsiw]

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  5. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    السلام علیکم دوست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔اللہ رب العزت آپ کو دین و دنیا و آخرت میں اور زندگی کے ہر میدان میں قدم قدم پر کامیابیاں عطا کرے آمین۔۔ ثم آمین۔۔خوش رہیں۔۔ہنستے مسکراتے۔۔۔ :dilphool:
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ۔ گڈ شاٹ نیلو جی ۔ :201:
     
  7. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واعلیکم السلام
    نیلو جی بہت شکریہ :flor:
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واعلیکم السلام
    دوست خیر مبارک بہت شکریہ :flor:
    نیک دعاؤں کے لئے بہت شکریہ۔آمین
    اللہ تعالی آپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے (آمین)
     
  9. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:

    :201: ۔ گڈ شاٹ نیلو جی ۔ :201:[/quote:s89hxhhf]
    سب دوستوں کو اللہ حافظ
     
  10. نادیہ رضا
    Online

    نادیہ رضا مہمان

    اسلام علیکم حسن رضا جی آپ کو ترقی مبارک ہو :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    حسن جی کسی یوزر کی بات کا برا مان کے آپ کو یوں تو نہیں جانا چاہئے تھا یہ اچھی بات نہیں ھے ، آپ کی وجہ سے فورم میں رونق تھی اور جہاں تک بات مختصر پیغامات کی ھے تو ایک بار کہوں گی کئی بار لمبی چوڑی تحریریں اپنا وہ اثر نہیں چھوڑتی جو اثر ننھا منا سا ایک خوبسورت جملہ اپنے اندر رکھتا ھے،
     
  12. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    حسن رضا ۔ اگر میرے مذاق سے آپ کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معافی چاہتی ہوں۔
    آپ واپس آجائیں۔
    اگر آپ چاہیں تو میں ہی چلی جاتی ہوں یہاں سے۔
     
  13. نادیہ رضا
    Online

    نادیہ رضا مہمان

    حسن رضا جی کہاں ہیں آپ آتے کیوں نہیں :soch:
     
  14. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ نادیہ رضا-------ہمیشہ خوش رہیں--------جیتی رہیں :dilphool:
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کہاں جائیں گی پہلے یہ تو بتائیں :suno: مگر کان میں کسی کو پتہ نا چلے
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی فورم میں رونق تو آپ ہی کی ہے میں نے کونسی رونق لگائی ہے،اور آخر والی آپ کی بات سو فیصد ٹھیک ہے
     
  17. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    حسن بھائی آپ کو معاون بننے پر دل کی تمام گہرائیوں سے مبارک باد

    اللہ آپ کو مزید کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    حسن جی ہر انسان کی اپنی جگہ اپنا ایک مقام ہوتا اپنی ایک الگ رونق ہوتی ھے آپ کے آنے سے بلا شبہ رونق ہوتی ھے فورم پہ
     
  19. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    [glow=red:280lfg62]حسن رضا بھائی جی ترقی مبارک ھو[/glow:280lfg62]
     
  20. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
  21. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائ بہت شکریہ آپ کی محبت ہے
    دعا دینے کا بہت شکریہ
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے(آمین)
     
  22. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ لک بھائ خیر مبارک
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے(آمین)
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب بھائ بہت شکریہ خیر مبارک۔اتنا پیارا گفٹ‌ دینے کا شکریہ
    ہمیشہ خوش رہیں
     
  24. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی بہت شکریہ--------ہمیشہ خوش رہیں---------------جیتی رہیں :dilphool:
    اللہ آپ کو ایسے ہی ہمارے ساتھ خوشیاں بانٹے کی توفیق دے(آمین)
     
  25. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کا شکریہ حسن بھائی
     
  26. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    حسن، اتنی کم عمری میں انتہائی ذہانت اور حاضر دماغی کے ساتھ ایسی تیز رفتار ترقی کر کے آپ نے نئے صارفین کے لئے واقعی ایک ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ :hpy:

    بہت بہت مبارک ہو :flor:
     
  27. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    حسن، اتنی کم عمری میں انتہائی ذہانت اور حاضر دماغی کے ساتھ ایسی تیز رفتار ترقی کر کے آپ نے نئے صارفین کے لئے واقعی ایک ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ :hpy:

    بہت بہت مبارک ہو :flor:[/quote:3v9gmyrj]
    این آر بی بھائ بہت شکریہ بڑی نوازش :flor:
    کیسے ہیں آپ لگتا ہے کافی مصرافیات ہیں جس کی وجہ سے یہاں کے لئے ٹائم نہیں ملتا سب ٹھیک ہے نا
     
  28. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    حسن، اتنی کم عمری میں انتہائی ذہانت اور حاضر دماغی کے ساتھ ایسی تیز رفتار ترقی کر کے آپ نے نئے صارفین کے لئے واقعی ایک ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ :hpy:

    بہت بہت مبارک ہو :flor:[/quote:1dy9fjzd]
    این آر بی بھائ بہت شکریہ بڑی نوازش :flor:
    کیسے ہیں آپ لگتا ہے کافی مصرافیات ہیں جس کی وجہ سے یہاں کے لئے ٹائم نہیں ملتا سب ٹھیک ہے نا[/quote:1dy9fjzd]

    یاد رکھنے کا بہت شکریہ حسن بھائی۔ الحمد للہ سب خیریت ہے۔ کچھ مصروفیات اور کچھ سُستی :)۔ ماشاءاللہ بہت رونقیں لگا رکھی ہیں آپ نے چوپال پر۔ بہت خوب۔
     
  29. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی نوازش بھائ
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے(آمین)
     
  30. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    حسن رضا جی بہت سی دلی مبارکباد اس کامیابی پہ قبول کریں
    اللہ کرے آپ ہمیشہ ایسے ہی تمام منازل ترقی سے طے کریں اور ہمیشہ ہر مقام پہ کامیاب رہیں
    آمین :flor:
     

Share This Page