1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جُملے بنائیں۔۔۔ فرق بتائیں۔

Discussion in 'آپ کے مضامین' started by نادر سرگروہ, Feb 18, 2009.

  1. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    Joined:
    Jun 5, 2008
    Messages:
    600
    Likes Received:
    6
    ۔
    جُملے بنائیں۔۔۔ فرق بتائیں۔

    1- زہر پینا اور زہر کھانا
    میں کیا فرق ہے؟

    زیادہ سے زیادہ تین جُملوں کے توسط سے حُجت پیش کریں۔
    ۔
    سنجیدہ ، مزاحیہ ۔۔۔ کسی بھی رنگ میں مشق کریں۔
    نئے دریچے وا کریں ۔۔۔کہ تازہ ہَوا آئے
    اور
    ہمیں کچھ ( نیا ) سیکھنے کا موقع مِلے۔
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مجھے اس کی سمجھ نہیں لگی

    یہ زہر تو سب کو پینا ہی پڑتا ھے شادی شدہ آدمی یہ کہہ سکتا ھے شادی کروانے کے بعد :201:

    اس نے بے روزگاری سے تنگ آ کے زہر کھا لیا کئی دن سے اس کی دیہاڑی نہیں لگ رہی تھی

    یا

    بیوہ شوہر سے کیا کھاؤ گے شوہر زہر کھاؤں گا


    یا
    تمہارے ہاتھ کا پکا کھانا زہر کھانے کے مترادف ہی ھے

    میں باہر جا کے کچھ کھاتا ہوں تم اپنا پکا زہر ہی کھاؤ

    ایسے فقرے یا کچھ اور

    مجھے سمجھ نہیں آئی

    ایک بار سمجھا دیں
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جُملے بنائیں۔۔۔ فرق بتائیں۔

    یہ لڑی اہل علم کی منتظ‌ر ہے
     
  4. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جُملے بنائیں۔۔۔ فرق بتائیں۔

    موت آنا اور موت پڑنا

    میں کیا فرق ہے
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جُملے بنائیں۔۔۔ فرق بتائیں۔

    بہتر ہوتا اگر نادر بھائی ایک آدھ مثال سے مدعا واضح کر دیتے۔

    خیر ۔۔

    موت آنا
    ابھی وہ زندگی کی 16 بہاریں ہی دیکھ پایا تھا کہ اسے موت نے آن لیا

    موت پڑنا
    قرض خواہ کو سامنے دیکھ کر تو اسے موت ہی پڑ گئی ۔


    وضاحت : ویسے موت پڑنا پنجابی میں زیادہ مستعمل ہے۔
     

Share This Page