1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیرا میرا ساتھ ہو

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عامر شاہین, ‏11 جون 2007۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عامر جی آپ ایک تو واپس آئے ھیں دوسرے آتے ہی اس لڑی کو کھول کر ہمارا کام اور بھی بڑھا دیا اب اسے پڑھنا پڑے گا باقی باتیں پڑھنے کے بعد ہوں گی میرا مطلب ھے داد پڑھنے کے بعد


    ویسے واپسی مبارک ہو
     
  2. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    واہ، بہت خوب عامر بھائی۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لا حاصل جی کا بدلا بدلا انداز دیکھ کر دو اشعار لکھے ، لیکن لگتا ہے لاحاصل جی بھی میری طرح فورم سے غیر حاضر ہیں،

    بہ فیض ِ بیعت ِ پیر مغاں
    ادھورا ہو کے بھی شاہین کامل ہے
    ہماری دسترس کا یہ ہے عالم
    ہمیں حاصل ہے وہ جو لاحاصل ہے

    بہرحال بندہ ایک عرصے کے بعد حاضر اور کوشش کرے کا کہ حاضر ہی رہے اور کچھ نئی شاعری پڑھنے والوں کی نذر کرے۔[/quote:n9ik30ds]
    السلام علیکم عامر شاہین بھائی ۔
    اس عمدہ قطعہ پر بہت سی داد قبول کیجئے۔


    اور ہمیں آپکے نئے کلام سمیت یہاں واپسی کا شدت سے انتظار رہے گا۔ انشاءاللہ
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    Re: طاہرہ کہتی ہیں

    مجیب بھائ بہت خوب :a165: :dilphool:
     
  5. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی ! آپ کو میری شاعری پڑھ کر " خوشی " نصیب ہو گی کیونکہ یہ ایک درویش کا کلام ہے۔ اور درویشوں کے کلام بڑے پر تاثیر ہوتے ہیں ۔
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    عامر شاھین جی کوئی نئی شاعری
     
  7. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    لا حاصل جی کا بدلا بدلا انداز دیکھ کر دو اشعار لکھے ، لیکن لگتا ہے لاحاصل جی بھی میری طرح فورم سے غیر حاضر ہیں،

    بہ فیض ِ بیعت ِ پیر مغاں
    ادھورا ہو کے بھی شاہین کامل ہے
    ہماری دسترس کا یہ ہے عالم
    ہمیں حاصل ہے وہ جو لاحاصل ہے

    بہرحال بندہ ایک عرصے کے بعد حاضر اور کوشش کرے کا کہ حاضر ہی رہے اور کچھ نئی شاعری پڑھنے والوں کی نذر کرے۔[/quote:bd0vz6ma]
    السلام علیکم عامر شاہین بھائی ۔
    اس عمدہ قطعہ پر بہت سی داد قبول کیجئے۔


    اور ہمیں آپکے نئے کلام سمیت یہاں واپسی کا شدت سے انتظار رہے گا۔ انشاءاللہ[/quote:bd0vz6ma]

    و علیکم السلام !

    نعیم بھائی ! آپ کی دعا ئو ں سے واپسی تو ہو گئی اور انشاءاللہ شعر و شاعری بھی ہو گی لیکن یہ تو بتائیے کہ آپ کو لاحاصل جی کی کچھ خبر ہے ؟
     
  8. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ! اتنی جلدی بھی کیا ہے ، آپ پہلے موجودہ شاعری پڑھ کے اپنے پر خلوص تاثرات کا اظہار تو کریں ۔ اگر یہ شاعری آپ کے دل میں جگہ نہ بنا سکی تو نئی کیا کر سکے گی ۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ابھی یہاں تک پڑھا ھے اچھا کلام ھے

    خوب

    داد وصول کیجئے اب آپ کی لڑی میں زیادہ بات چیت نہیں پچھلے صفحات میں بھی میں نے دیکھا ھے کہ گپ شپ کرنے پہ تنبیہ کی گئی ھے آپ سب کو

    باقی بعد میں پڑّھ کے داد دوں گی
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    عامر شاھین جی بہت عمدہ :a165: :dilphool:
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    عامر شاھین جی بہت خوب :a165: :dilphool:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    عامر شاھین جی بہت ہی خوب واہ :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    و علیکم السلام !

    نعیم بھائی ! آپ کی دعا ئو ں سے واپسی تو ہو گئی اور انشاءاللہ شعر و شاعری بھی ہو گی لیکن یہ تو بتائیے کہ آپ کو لاحاصل جی کی کچھ خبر ہے ؟[/quote:1uamsz0p]
    السلام علیکم عامر شاہین بھائی ۔
    لاحاصل جی طویل غیر حاضری کے بعد کچھ ہفتے پہلے فورم پر آئی تھیں۔ اور بتایا تھا کہ انہوں نے گھر شفٹ کر لیا ہے۔ اور بعض وجوہات کی بنا پر نئے گھر میں انٹرنیٹ کی سہولت دستیاب نہیں۔
    بس اتنی خبر ہے۔

    ویسے لاحاصل جی کے علاوہ بھی ہم سب آپ کی واپسی کے خلوصِ دل سے منتظر ہیں :dilphool:
     
  14. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کی محبتوں کا شکریہ
    ایک نئی غزل اپنے قارئین کی نذر

    100-تیری صورت

    ماسوا دیکھنے میں خواری ہے
    تیری صورت ہی بس پیاری ہے

    تیری آنکھوں سے چاند روشن ہے
    تیری سانسوں سے بادِ بہاری ہے

    کس قدر بے مزہ سی تھی پہلے
    تُو نے ہی زندگی سنواری ہے

    تیری آنکھوں کے جام پینے سے
    تشنگی اب نہیں ، خماری ہے

    تیری تقدیس کی قسم شاہیں
    تیرے چہرے کا ہی قاری ہے
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت خوب عامر جی ۔
    چھوٹی اور آسان بحر میں اچھی شاعری ہے۔
    ہم تک پہنچانے کے لیے شکریہ ۔
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    عامر شاھین جی بہت عمدہ :a165: :dilphool:
     
  17. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    101 - احساس

    وہ شوخ مجھے کیا کیا رنگ دکھائے
    احساس دلائے کبھی احساس جتائے

    میں منتظر تھا کل بھی ، ابھی بھی
    اے کاش کہیں وہ مجھے محسوس بھی کر پائے

    میں اپنا ہر اک زخم خود سے بھی چھپائوں
    وہ اپنا ہر اک درد مجھ کو ہی سنائے

    ایسا بھی محبت میں آجاتا ہے لمحہ
    کوئی لوٹنا چاہے بھی تو لوٹ نہ پائے

    ممکن ہے کہ شاہیں ایسا کبھی بکھرے
    تُو جوڑنا چاہے بھی تو جوڑ نہ پائے
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    عامر شاھین جی بہت :a165: :dilphool:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔ حاصلِ کلام شعر ہے۔
    عامر شاہین بھائی ۔ بہت اچھے۔ :mashallah:
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عامر بھائی کافی عرصہ بعد آپ کی شاعری پڑھ کر اچھا لگا :happy:
     
  21. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    عامر شاہین صاحب۔ بہت اچھی شاعری ہے۔
    مشقِ سخن جاری رکھیے۔ مزید کلام کا انتظار رہے گا۔
     
  22. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    102 - عشق تیرا

    عشق تیرا مجھے نہ راس رہا
    پھر بھی تجھ سے وفا کا پاس رہا

    کر کے مجھ پہ وہ ہر طرح کے ستم
    سب کی نظروں میں وہ حساس رہا

    اُس کی آنکھوں کی شفق رنگی سے
    ہر منظر اداس اداس رہا

    یوں اچانک بچھڑ گیا مجھ سے
    جو ہمیشہ نظر کے پاس رہا

    اک حقیقت ہے اُس کا ساتھ مگر
    وہ سمندر رہا ، میں پیاس رہا
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عامر شاہین بھائی ۔ تخیل اچھا ہے۔ ماشاءاللہ
    البتہ اوزان پر توجہ کی ضرورت ہے۔
    کسی لائق شاعر سے اصلاح لے لیا کیجئے۔ شکریہ ۔
     
  24. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    بہت خوب عامر شاہین بھائی ۔
    بہت اچھی تخلیقی شاعرانہ صلاحیتیں ہیں۔
    ماشاءاللہ ۔
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    عامر شاھین بھائ بہت خوب :mashallah: :dilphool:
     
  26. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    :salam:
    عزیز ہم وطن عامر شاہیں۔
    شاعری کو معیاری بنائیں۔
    مگروں نہ لاہیا کریں۔ شکریہ
     
  27. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ لوگوں کی اعلی ضرفی ہے کہ آپ اس عاجز کی شاعری کو پسند کرتے ہیں ورنہ میں خود آگاہ ہوں کہ میری شاعری میں کئی ایک فنی نقائص موجود ہیں لیکن اگر آپ نشاندہی فرما کر اصلاح بھی فرما دیتے تو آپ کے شکریہ کہنے کی بجائے یہ الفاظ میں آپ کو ہدیہ کرتا ۔
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    عامر بھائ کوئی نئی شاعری تو ارسال کر کے جاتے :neu:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت اچھی کاوش ھیں جاری رکھیں بہت خوب
     
  30. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    103 - زندگی روگ بن گئی اب تو

    زندگی روگ بن گئی اب تو
    ماتم و سوگ بن گئی اب تو

    یونہی انجان منزلوں کا سفر
    دربدر جوگ بن گئی اب تو

    بے مروت، بے وفا، خود غرض
    دنیا کے لوگ بن گئی اب تو

    خامشی، بے خودی، بے حسی
    سکتہ و یوگ بن گئی اب تو

    موت تک روز روز مرنا حیات
    شاہیں کا سنجوگ بن گئی اب تو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں