1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تم بات کرو ہو نہ ملاقات کرو ہو

Discussion in 'گپ شپ' started by ہما, Sep 13, 2006.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دے دی
    اس کام سے بھلا کیسے بچ سکتے ہیں :hasna:
     
  2. حسن نظامی
    Offline

    حسن نظامی ممبر

    Joined:
    Jun 16, 2007
    Messages:
    40
    Likes Received:
    1
    شاہ جی بالکل سمجھ نہیں آئی ۔
    آپ نے کیا لکھا ۔ اور کیوں لکھا۔ :208::172:
    میں نے جو اشعار پوسٹ کیے ہیں ۔ یہ نعتیہ اشعار ہیں۔ اور میں نے انہیں منہاج نعت کونسل کے افضل نوشاہی صاحب سے بڑے خوبصورت لحن میں سنا ہے۔
    آپ نے مزاحیہ اشعار سنائے ہیں جن سے طبیعت مکدر ہوگئی۔
    خیر ۔۔۔۔ کوئی بات نہیں ۔ :170:
    میں نے تلاش بسیار کے بعد آپ کے لیے یہ نعت تلاش کی ہے ۔۔
    یہاں سے اسے سن سکتے ہیں۔
    اور
    اگر آن لائن نہ چلے تو
    یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیجیے ۔
    دین اسلام ڈاٹ کام پر موجود ہے۔
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن نظامی بھائی ۔ یہ کلام میرا بھی سنا ہوا ہے۔ افضل نوشاہی بھائی نے جس درد انگیز انداز میں‌پڑھا ہے وہ مسحور کن ہے۔ سیدھا روح میں پیوست ہوتا ہے۔ اگر دھیان حضور اکرم :saw: کی طرف کر لیا جائے تو یہ کلام ایمان کی تازگی اور آنکھوں‌کی نمی کا باعث بن جاتا ہے۔

    افضل نوشاہی نے بتایا ہے کہ یہ کلام پوربی میں ہے اور ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے لکھا ہے۔

    واللہ ورسولہ :saw: اعلم ۔
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور ناظرین ۔ نیک اور اچھی بات کرتے ہی یہ لڑی بھی رک گئی ۔
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اس بات کا کیا حل کریں
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تم بات کرو ہو نہ ملاقات کرو ہو
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    سلیمی چوک والوں کا اعتکاف ختم ہو تو بات ہو
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سائیں جی نے کل تو ابھی بات چیت کی ہے اور حسن صاحب بھی آگئے ہیں
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جبار جی ویسے بات ٹھیک طرح ہی کرتے ھیں
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دوبارہ یہ بات نہ کہنا انہیں‌بھی بھولا بننے کا دورہ پڑ جائےگا :172:
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ گپ شپ کریں اعتکاف تو کب کا مُک گیا ہے
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    گپ شپ مگر کس سے
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی مرضی ہے جس سے آپ کا جی چاہے اُسی سے گپ شپ کریں
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن جو حاضر نہ ہو۔ اس سے گپ شپ کون اور کیسے کرے؟
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :170: :152: :170: ایسے
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور جس کا فون نمبر بھی پاس نہ ہو ؟ :208:
     
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    فون نمبر تو پاس ہونا چاہیے :133:
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    فون نمبر فیل بھی ہوتا ھے کیا؟
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو نہیں معلوم
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    نہیں میرے تجربے آپ جیسے نہیں ھیں
     
  21. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں جی میرے تجربے کیسے ہیں
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ کے کارناموں جیسے
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کوئی کارنامہ نہیں کیا:serious:
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    یہی تو آپ کا کارنامہ ھے کہ آپ کو خود اس بات کا احساس ہی نہیں ہوتا :91:
     
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کس بات کا
    تم بات کرو
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا شارہ نیپی کی طرف تو نہیں :soch:
     
  27. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی آپ کو اپنی نیپی کی فکر کیوں پڑ جاتی ہے :113:
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تم بات کرو ہو نہ ملاقات کرو ہو

    میرے پاس تو دھوتی ہے

    دھوتی دھوتی ناں دھوتی ناں دھوتی
     
  29. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تم بات کرو ہو نہ ملاقات کرو ہو

    اور دھوتی کے اوپر سلوکہ :a12:
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تم بات کرو ہو نہ ملاقات کرو ہو

    اتفاق و سلوک میں برکت ہے
     

Share This Page