1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تعارف نامہ

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از سیدہ نسیم زہرہ, ‏1 اکتوبر 2018۔

  1. سیدہ نسیم زہرہ
    آف لائن

    سیدہ نسیم زہرہ ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اگست 2018
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    گذشتہ ایک برس سے سوشل میڈیا سے وابستہ ہوں، فیس بک، ٹویٹر، ٹمبلر پر اکثر پوسٹس کرتی رہتی ہوں، مطالعہ کا شوق ہے لہذا اچھی تحریروں، معلومات اور اقتباسات سے بھر پور اردو محفل فورم میری فیورٹ ویب سائٹ ہے مگر انٹرنیٹ کی زیادہ معلومات نہ ہونے کی بنا پر اس فورم کی رکنیت سے محروم رہی
    اضافی تعارف کے طور پر عرض کردوں:
    میرے مرحوم شوہر درس و تدریس کے شعبہ سے منسلک تھے اسی مناسبت سے ان کی ایک چھوٹی سی لائبریری تھی جسمیں میں حتیٰ الوسع اضافہ کی کوشش میں کامیاب رہی ہوں
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
    امید ہے کہ آپ سے ہمیں بھی مستفید ہونے کا موقع ملےگا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں