1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"بے وجہ مری جاں نہیں پھرتے "

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by سلطان میر, Apr 3, 2011.

  1. سلطان میر
    Offline

    سلطان میر ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2006
    Messages:
    169
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    "بے وجہ مِری جاں نہیں پھرتے "

    اب کہیں پہ نگراں نہیں پھرتے
    محفوظ کارواں نہیں پھرتے
    آ بسے شہر میں سبھی حیواں
    اب شہر میں انساں نہیں پھرتے
    بس گئے گُناہ سب رواجوں میں
    اب لوگ پشیماں نہیں پھرتے
    خود غرض ہُوا سب جہاں یارو
    اب یہاں مہرباں نہیں پھرتے
    اِک تِری ہی طلب گُھماتی ہے
    بے وجہ مِری جاں نہیں پھرتے
    غم سبھی کریں ہم نہاں دِل میں
    ہر وقت پریشاں نہیں پھرتے
    ہر قدم سوچ کر اُٹھاتے ہیں
    مِثلِ چشمِ حیراں نہیں پھرتے
    کُچھ نہ کُچھ یقینا" تباہ ہو گا
    بے سبب تو طُوفاں نہیں پھرتے
    دِل اُجڑ گیا ہے مگر سُلطاں!
    ہم چاک گریباں نہیں پھرتے۔
    (سُلطاں)​
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "بے وجہ مری جاں نہیں پھرتے "

    واہ سلطان میر صاحب ، بہت خوب ، اچھا خیال ہے اور خوبصورتی سے باندھا ہے ۔
     
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "بے وجہ مری جاں نہیں پھرتے "

    سلطان میر صاحب اچھا تخیل اور انداز بیاں ہے۔ لیکن توازن کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا۔
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "بے وجہ مری جاں نہیں پھرتے "

    سلطان میر بھائی بہت خوب زبردست :222:
     
  5. بلال خورشید جٹ
    Offline

    بلال خورشید جٹ ممبر

    Joined:
    May 4, 2011
    Messages:
    498
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "بے وجہ مری جاں نہیں پھرتے "

    واہ جی واہ بہت اچھے مزہ آیا۔ :yes:
     
  6. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "بے وجہ مری جاں نہیں پھرتے "

    واہ واہ سلطان میر صاحب کیا بات ہے ۔
    دِل اُجڑ گیا ہے مگر سُلطاں!
    ہم چاک گریباں نہیں پھرتے۔
     
  7. سلطان میر
    Offline

    سلطان میر ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2006
    Messages:
    169
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "بے وجہ مری جاں نہیں پھرتے "

    آصف احمد بھٹی جی، ملک بلال جی، حسن رضا جی، بلال خورشید جٹ جی، اور بزم خیال جی! آپ سب دوستوں کی ریپلائیز اور کمینٹس کیلئے جزاک اللہ خیر۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔ (آمین)
     
  8. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "بے وجہ مری جاں نہیں پھرتے "

    واہ ۔۔بہت خوب
     
  9. سلطان میر
    Offline

    سلطان میر ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2006
    Messages:
    169
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "بے وجہ مری جاں نہیں پھرتے "

    حریم خان جی! ریپلائی اور ھوصلہ افزائی کیلئے جزاک اللہ۔
     

Share This Page