1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بہاریں نعت پڑھتی ہیں نظارے نعت پڑھتے ہیں ۔۔ رمضان حیدر فردوسی

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Mar 3, 2020.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بہاریں نعت پڑھتی ہیں نظارے نعت پڑھتے ہیں
    فلک کی کہکشائیں اور تارے نعت پڑھتے ہیں

    پرِ جبریل ، شاخِ طوبی ، بامِ عرش ، قربِ حق
    کتابیں کل، صحف سارے، سپارے نعت پڑھتے ہیں

    غذائے روح نعتیں لکھنا ، سننا ، گن گنانا ہے
    خیال وفکر، سپنے، استخارے نعت پڑھتے ہیں

    جبینِ شکر جتنے سجدے مولٰی کو کرے کم ہیں
    بہن ، بیٹی ، برادر جو ہمارے نعت پڑھتے ہیں

    غم ِ ہجر ِ شہ ِ والا کو کر کے پہلے تازہ ، پھر
    مسلسل آنکھ سے اشکوں کے دھارے نعت پڑھتے ہیں

    ہماری جانیں قرباں ان ذوات عالی پر ، جن کے
    کنائے نعت پڑھتے ہیں اشارے نعت پڑھتے ہیں

    زباں ہی نعت پڑھتی ہو فقط، ایسا نہیں حیدر
    حروف، الفاظ، تشبیہ، استعارے نعت پڑھتے ہیں
    ------
    رمضان حیدر فردوسی
    جونکا شریف​
     
  2. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بہاریں نعت پڑھتی ہیں نظارے نعت پڑھتے ہیں
    فلک کی کہکشائیں اور تارے نعت پڑھتے ہیں
     
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پرِ جبریل ، شاخِ طوبی ، بامِ عرش ، قربِ حق
    کتابیں کل، صحف سارے، سپارے نعت پڑھتے ہیں

     
  4. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    غذائے روح نعتیں لکھنا ، سننا ، گن گنانا ہے
    خیال وفکر، سپنے، استخارے نعت پڑھتے ہیں

     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جبینِ شکر جتنے سجدے مولٰی کو کرے کم ہیں
    بہن ، بیٹی ، برادر جو ہمارے نعت پڑھتے ہیں

     
  6. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    غم ِ ہجر ِ شہ ِ والا کو کر کے پہلے تازہ ، پھر
    مسلسل آنکھ سے اشکوں کے دھارے نعت پڑھتے ہیں

     
  7. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    زباں ہی نعت پڑھتی ہو فقط، ایسا نہیں حیدر
    حروف، الفاظ، تشبیہ، استعارے نعت پڑھتے ہیں

     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
     
    محمد رضوان likes this.
  9. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  10. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  12. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page