1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھارت میں لوگ چوہےکھانےپرمجبور

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by نعیم, Oct 15, 2009.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھارت میں غربت کے باعث لوگ چوہے کھانے پر مجبور


    نئی دہلی : بھارت میں غربت سے تنگ افراد چوہے کھانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویٰ کرنے والے ملک بھارت کی ریاست بہار میں ایسے غریب افراد رہتے ہیں جن کے پاس سر ڈھانپنے کیلئے نہ تو چھت ہے اور نہ کھانے کو اشیائے خردونوش۔

    [​IMG]

    مشارز کہلانے والے یہ لوگ زندہ رہنے کیلئے چوہے کھانے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔ سوگھرانوں پر مشتمل اس علاقے میں بھارتی حکومت کی جانب سے بھی کوئی ترقیاتی کام اور نہ ہی کوئی امدادی کارروائی کی جارہی ہے۔ ریاست کے باسیوں کا کہنا ہے کہ یہاں اسکول نہ ہونے کی وجہ سے بچے دن بھر کھانے کیلئے چوہے تلاش کرتے ہیں اور انہیں کھا کر زندگی گذارنے پر مجبور ہیں

    اے آر وائی رپورٹس ۔
     
  2. ARHAM
    Offline

    ARHAM ممبر

    Joined:
    Apr 2, 2009
    Messages:
    82
    Likes Received:
    1
    السلام علیکم !
    ہو سکتا ہے یہ لوگ غربت کی وجہ سے کھاتے ہوں بھارت میں غربت جس درجہ ہے اس کے بعد کچھ بعید بھی نہیں ،۔۔۔ لیکن
    اکثر غیر مسلم حرام حلال کی سمجھ ، علم اور تمیز نہ ہونے کے باعث اس طرح کے چیزیں اور حشرات الارض وغیرہ شوق سے کھاتے ہیں ۔۔
    پس منظر میں برا بھرا گاؤں نظر آرہا ہے ۔۔۔ ممکن ہے کاشتکاری کی جاسکتی ہو یا ہوتی بھی ہو ۔۔۔ اسے چھوڑ کر چوہے کھانا واقعی عبرتناک بھی ہو سکتا ہے اور ۔۔۔ ہمدردی کا باعث بھی ۔۔۔
    اللہ اس برے وقت سے سب کو محفوظ رکھے آمین ۔۔۔
     
  3. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    واہ کیا بھارت ہے بھارت ماتا کی :176:
     

Share This Page