1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑی عید کی خوشیاں مبارک ہوں

Discussion in 'مبارک باد' started by تانیہ, Sep 23, 2015.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ذوالحجہ کا ماہ مبارک ہے اور خوش قسمت ہیں وہ لوگ جنکو اللہ تعالی نے اپنے گھر کیطرف دعوت دی اور وہ حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔۔اللہ تعالی انکی حاضری و عبادات کو قبول فرمائے اور ہم سبکو بھی جلد اپنے پاک گھر کی زیارت نصیب فرمائے۔۔۔آمین
    [​IMG]
    عیدالاضحی ہمکو درس دیتی ہے اللہ کی راہ میں سب کچھ قربان کر دینے کا اور اسکے نتیجے میں ہم دنیا میں اللہ تعالی کی بہت ساری خوشی و رضا حاصل کرتے ہیں

    [​IMG]
    [​IMG]
    تہوار عید ہے مناؤ تم بھی عید
    بھلا کر سارے غم گاؤ خوشی کے گیت
    ہو مبارک عالم اسلام کو یہ عید سعید

    [​IMG]
    [​IMG]
    تمام مکرم و محترم ساتھیوں کو دلی عید مبارک
    [​IMG]
    اللہ تعالی آپکو خوشیوں بھری ہزاروں عیدیں نصیب کرے۔۔آمین
    [​IMG]
    [​IMG]
    سدا ہنستے رہو جیسے ہنستے ہیں پھول
    دنیا کے سارے غم تمہیں جائیں بھول
    چاروں طرف ہو خوشیوں کی جیت
    اسی امید کے ساتھ مبارک ہو آپکو عید

    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]

    [​IMG]
    اللہ تعالی آپکو خوشیوں بھری ہزاروں عیدیں نصیب کرے۔۔آمین
    ہو مبارک عید کی ساعت ہمیں
    یا خدا حاصل ہوں سب راحت ہمیں

    [​IMG]
    سورج کی کرنیں، تاروں کی بہار
    چاند کی چاندنی اور اپنوں کا پیار
    اسطرح مبارک ہو آپکو عید کا تہوار

    [​IMG]

    ہر صارف کے لیے دل سے دعا

    ملے تجھے نہ دکھ زندگی میں
    پھول کی طرح مہکے خدا کرے
    زندہ رہے نام ابد تک تیرا
    عید کی خوشیاں تجھے مبارک خدا کرے


    [​IMG]
    تیرہ شبوں کو پھر سے جگمگائے ہلال عید
    سندیسہ بہار بن کے آئے ہلال عید
    تمنا ھے کہ دیکھیں نئی سحر کی رنگینی
    اے کاش! نوید صبح لے کے آئے ہلال عید

    رب جلیل سے یہی التجا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے مسرتوں اور خوشیوں کا پیغام لیکر آئے ۔۔۔۔۔آمین
    [​IMG][​IMG][​IMG]
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ بہت اچھی پوسٹ تیار کی ہے۔
    یوں سمجھئے جیسے عید ہوگئی۔
    میری طرف سے آپ سب بہن بھائیوں کو عید کی خوشیاں اور برکات مبارک ہوں۔
     
    ملک بلال and دُعا like this.
  3. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری جانب سے تمام اہل ایمان کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد
     
    ملک بلال and دُعا like this.
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
  10. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم! کیسے ہیں آپ سب؟ میری طرف سے بھی سب کو بہت بہت عید مبارک:)
    سوری جی میں لیٹ ہوگئی شائید:)
    [​IMG]
     

Share This Page