1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بش کو پڑنے والے جوتے کا سراغ مل گیا ۔ پینٹا گون

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 دسمبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بش کو پڑنے والے جوتے کا سراغ لگا لیا گیا
    دہشت گرد جوتے کا تعلق پاکستان سے جڑتا نظر آتا ہے
    خطرناک چمڑیاتی اسلحہ خانہ کی بیخ کنی کے لیے اقدامات
    پاکستان کو جوتاگردی کی روک تھام کے لیے کثیر امداد


    ویانا (جوت نامہ نگار خصوصی سے ) ۔ گذشتہ ہفتے بدامنِ عالم کے عظیم علمبردار صدر بش کے پر امن دورہء عراق کے دوران ان پر جس دہشتناک انداز میں " جوتیانہ حملہ " کیا گیا ۔ امریکی محکمہء سراغ رسانی (سی آئی اے) اس خطرناک جوتے کا سراغ لگانے میں کامیاب ہوگیا۔ جس کے مطابق اس دہشتگرد جوتے کا تسماتی تانہ بانہ پاکستان سے ملتا نظر آتا ہے۔
    ذیل میں اس ضمن میں پینٹا گون کی طرف سے کچھ حقائق منظرِ عام پر لائے جا رہے ہیں۔

    1۔ جوتے کا dna ٹیسٹ حاصل کر لیا گیا ۔ جس سے پتہ چلتا ہے کہ جوتا جس گائے کے چمڑے سے بنا تھا وہ گائے اپنی خوراک کے لیے جس قسم کی گھاس استعمال کرتی تھی وہ گھاس پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں پائی جاتی ہے۔ مزید انویسٹیگیشن سے پتہ چلا کہ وہ گائے گذشتہ عید الاضحیٰ کے موقع پر جوتاگردی کے خطرناک مقصد کے لیے طویل عرصہ سے جاری منصوبہ بندی کے تحت قربان کی گئی ۔ جس کی کھال ایک " مذہبی جماعت " کے کارکنوں دی گئی جنہوں نے ایک طے شدہ منصوبہ کے تحت وہ کھال ایک موچی کے حوالے کی جس سے وہ جوتے تیار کیے گیے۔

    2۔ جوتا بردار صحافی ۔۔ ماضی قریب میں پاکستان کا دورہ کر چکا تھا جہاں اس نے سندھ کے سابق وزیر اعلی ارباب غلام رحیم اور سابق وزیر شیر افگن پر " جوتا زنی " کے مناظر دیکھے اور اسے " جوتا گردی " کی ترغیب ملی ۔

    3۔ اس "جوتا بردار صحافی " کو "جوتا گردی" کی باقاعدہ تربیت چیف جسٹس افتخار چوہدری کے حامی وکلا سے ملی ۔ اس مقصد کے لیے اس نے وکلاء کے کئی جلسوں اور لانگ مارچوں میں معہ جوتاز ، باقاعدہ شرکت بھی کی۔

    4۔ عالمی امن کے لیے خطرہ بن جانے والے ان خطرناک جوتے نما ہتھیاروں کی روک تھام کے لیے اقوامِ متحدہ میں اسلامی ممالک کے تمام موچیوں کی کاروباری ناکہ بندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    5۔ امریکہ ائیر پورٹس پر آنے والے مسافروں کے لیے دیگر قواعد و ضوابط کے ساتھ ایک اور شق کا بھی اضافہ کیا گیا ہے ۔۔ کہ براہ کرم 10 نمبر کے جوتے پہننے والے حضرات اپنے جوتے پیروں کی بجائے سر پر پہن کر آئیں تاکہ ہر قسم کی جوتا گردی کی روک تھام کی جا سکے۔

    6۔ عالمی دہشتگرد جوتوں کی پیداوار پر پاکستانی صدر آصف علی زرداری کو متنبہ کیا گیا ۔ جنہوں نے فوراً اپنی صوابدید سے جمہوری فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان میں عید الاضحیٰ پر ہر قسم کے " کھال دار " جانوروں کی قربانی پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اور کھالیں اکٹھی کرنے والے جماعتوں کو بین کر دیا گیا۔
    اسکے علاوہ پاکستان کے تمام موچیوں کو " دہشت گردوں " کی فہرست میں درج کرکے انکے خلاف تحقیقات اور پکڑ دھکڑ کا کام شروع کردیا گیا ہے۔

    7۔ امریکہ اور اقوامِ متحدہ نے دہشت گردی کے خلاف اس تعاون پر پاکستان کو اپنا بہترین اتحادی قرار دیا اور زرداری صاحب کے اکاونٹ میں 1 ملین روپے فی جوتا کے حساب سے " امداد" منتقل کرنے کا اعلان کیا ۔



    محمد نعیم رضا
    ایڈیٹر ؛ جوت نامہ " مزاحیہ دہشت "
     
  2. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:

    چھا گئے ہو نعیم بھائی جواب نہیں آپکا ، ہنس ہنس کے میں نے اپنے دوست کو گہری نیند سے اٹھا دیا۔ :201: :201:


    "جوت نامہ" :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہاہاہاہا

    :201: :201: خوب :a180:
     
  4. commando
    آف لائن

    commando ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2008
    پیغامات:
    95
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ صاحب کمال کر دیا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :boxing:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں کوئی ثانی نعیم بھائی کا :201: :201: :201: :201: :201:
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ارے واہ نعیم چاچو ۔
    آپ نے تو ہنسا ہنسا کے پیٹ میں بل ڈال دیے ۔
    کہاں سے یہ آئیڈیے نکا ل لائے ؟
    بہت خوب۔ :201: :201: :201:
     
  7. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    بہت خوب نعیم بھائی :hasna:

    لیکن بچ کر :horse: فواد صاحب نے یہ لڑی دیکھ لی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خوش رہیں
     
  8. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    جوتے والی وڈیو اب پنجابی ڈبنگ کے ساتھ

    [youtube:37oszkxv]http://www.youtube.com/watch?v=gHwbTTogvms[/youtube:37oszkxv]​
    خوش رہیں
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔ جیب وچوں آنڈے وی نکلے وا :201:
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: زبردست جناب :201:
    معروضی حالات میں عمدہ مزاح نگاری ہے۔ :87:
     
  12. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :hasna: :hasna: :hasna: بہت خوب نعیم بھائی۔ بہت کمال کی کڑیاں جوڑی ہیں آپ نے۔ مزہ آیا پڑھ کر۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: زبردست جناب :201:
    معروضی حالات میں عمدہ مزاح نگاری ہے۔ :87:[/quote:3iihwbnf]

    السلام علیکم ۔
    نور العین بہنا
    اور
    این آر بی بھائی ۔
    آپ کی پسندیدگی کے لیے بہت بہت شکریہ ۔

    خصوصاً این آر بی بھائی ۔ یہ سب آپ ہی کے چمنِ قلم سے خوشہ چینی کی جسارت تھی :hpy:
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب بھائی۔۔بہت اچھے۔۔۔اچھا لکھتے ہیں آپ ۔۔۔ایکسلینٹ۔۔ :dilphool:
     
  15. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    :hasna: :hasna: :hasna: بھت اچھا :hasna: :hasna: :hasna:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی اور الف بھائی ۔
    آپ کی کرم فرمائی ہے ۔ جس پر بندہ ناچیز شکریہ ادا کرتا ہے :flor:
     
  17. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    یہ قہقہہ نامہ پہلے ہماری نظروں سے کیسے اوجھل رہ گیا۔ بہت خوب جناب بہت خوب۔
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    زرداری صاحب ایسے کئی جوتے آپ کو تو پڑتے ہی رہتے ہیں لیکن شائد آپ کی نظر خراب ہے یا درد کا احساس اسلیئے نہیں ہوتا کہ آپ پیدائشی طور پہ ڈھیٹ مٹی جو ہوئے :nose:
     
  19. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :hasna: اچھوتا تخیل اور زبردست انداز ۔ :hasna:
    بہت مزہ آیا۔
     
  20. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    واہ واہ واہ ،نعیم بھائی بہت خوب جناب،بہت خوب
    ہنس ہنس کے برا حال ہو گیا ہے سچی ھاھاھاھاھاھاھاھا :201: :201: :201: :201:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    جناب زرداری صاحب
    نیلوفر رانی صاحبہ
    اور بےمثال بھائی ۔
    اس حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکریہ ۔
     
  22. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم
    :201: ماشائاللہ نعیم بھاٰی کیا بات ہے آپ کی زبردست جیو ہزاروں سال واہ بھاٰی :201:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ عدنان بوبی بھائی ۔
    آپ کو تحریر پسند آئی ۔ میرے لیے یہی بڑی خوشی کی بات ہے۔
    دعاؤں کا شکریہ ۔

    اللہ کریم آپکو بھی اپنے پیاروں کے ہمراہ خوش و خرم رکھے۔ آمین
     
  24. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم :ra:
    نعیم بھاٰی دعاؤں کی مجھے بھی ضرورت ہے ۔ یہ دنیا مطلب کی ہے میں نے اپنے مطلب کے لے آپ کو دعا دی اور جس چیز کا میں طالب تھا آپ سے وہ مجھے مل گٰی میرا مطلب ہے آپ کی دعا ۔
    اللہ اپنا ہمیشہ کرم آپ پر بناے رکھے آمین ثم آمین
     
  25. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: میں‌نے تو سنا تھا کہ "دنیا ہے دل والوں‌کی"آپ کہتے ہیں‌کہ مطلب کی ہے :baby: :baby:
     
  26. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    بے مثال لگتا ہے آپ کی ابھی شادی نہیں ہوئی اس لیے اسا کہ رہے ہو :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  27. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھاااااااااااااااااااائے عدنان بھائی،کاش کہ آپ کی بات سچ ہوتی :201:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عدنان بھائی ۔ آپ شادی کروا کے بھی میری طرح ابھی تک " بھولے بھالے" ہی ہیں
    جو بےمثال بھائی کی حقیقت کو نہیں سمجھ پائے۔ :hasna:
     
  29. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جواب: بش کو پڑنے والے جوتے کا سراغ مل گیا ۔ پینٹا گون

    نعیم بھائی ۔ بہت اچھے۔ اتفاق سے آج اس سیکشن میں آیا تو یہ مزیدار تحریر پڑھنے کو مل گئی۔ طنزومزاح کا حسین امتزاج ہے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں